پی ایس ایل 6: انفرادی کارکردگی سے کوئٹہ کو میچز جتواؤں گا: سرفراز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےکپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ایونٹ کا گزشتہ سیزن ہمارا اچھا نہیں گیا اس کو یاد رکھنا نہیں چاہتے اور نہ وہ باتیں دہرائیں گے۔ انفرادی کارکردگی سے کوئٹہ کو میچز میں فتح یاب کراؤں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے پریکٹس سیشن کے بعد کپتان سرفراز احمد کا ویڈیو بیان میں کہا کہ نیا سیزن ہے اور ہماری کوشش ہے کہ بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں اُتریں۔ پہلے میچ سے ہی کمبی نیشن بنا کر جیتنے کی کوشش کریں گے، شین واٹسن بہت اہم کھلاڑی تھے، ان کی کمی محسوس ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ کرس گیل، قیس احمد اور فاف ڈوپلیسی کی صورت میں ہمیں اچھے غیر ملکی کھلاڑی ملے، کرس گیل نے اب تک پی ایس ایل میں اپنا منفرد سٹائل نہیں دکھایا، اس بار وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ مل کر اپنا اصل رنگ دکھائیں گے۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا میں نے اپنا بیٹنگ آرڈر سوچا ہوا ہے، کہاں بیٹنگ کرنی ہے جیسا کمبی نیشن بنا اس کے مطابق اپنا بیٹنگ آڈر بناؤں گا،کوشش ہوگی کہ انفرادی کارکردگی سے کوئٹہ کو میچز میں فتح یاب کراؤں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good luck

You did not do this when you were captain of Pakistan Cricket Team . Why you put yourself at number 9 SarfarazA_54

Individual effort kren to hi ab national team men aa paen ga dear

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 6: افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا👍👍👍👍👍👍👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدیدفاعی چیمپئن نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 122 رنز کا ہدف 14ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: پی ایس پی کو پانچویں یوم تاسیس پرجلسے کی اجازتخیال رہے کہ جلسے کو ایس ایس پی آپریشنز سکیورٹی مہیا کریں گے۔خیال رہے کہ اس سے قبل کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے عین وقت پر Vote na dete to ijazat bhi na milti
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: کوئٹہ کا کراچی کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کو 179 رنز کا ہدفHa mi pata hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »