انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کے ٹکٹوں کی فروخت بدھ سے شروع ہوگی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو 20 فیصد ٹکٹس فروخت کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

تماشائیوں کے لیے پروٹوکولز اور پی سی بی نے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ کے دیوانوں کو بدھ کی صبح 10 بجے سے ٹکٹس خرید مل سکیں گے۔

افتتاحی میچ میں وی آئی پی سٹینڈز کی ٹکٹ پانچ ہزار جبکہ کم سے کم دو ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ اتوار ڈبل ہیڈر میچ میں چار ہزار سے ایک ہزار تک ٹکٹ کی قیمت مقرر کی گئی ہے۔ پیر سے بدھ کو ہونے والے میچز میں تین ہزار سے پانچ روپے تک ٹکٹس دستیاب ہونگے۔ یہ ہی قیمت لاہور میں دس مارچ کو کھیلے جانے والے میچ میں بھی ہوگی۔شائقین کرکٹ جو آن لائن ٹکٹس نہیں خرید سکتے وہ بذریعہ فون بک کرا سکتے ہیں۔ سٹیڈیم میں شائقین کو کووڈ پروٹوکولز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جبکہ سینیٹ کے ٹکٹوں کی فروخت مکمل ہںو گںئ ہںے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات