پی ایس ایل 8 : آخری مرحلے میں 5 غیر ملکی کھلاڑی دستیاب نہیں ہوں گے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 8 : آخری مرحلے میں 5 غیر ملکی کھلاڑی دستیاب نہیں ہوں گے Sports Cricket PSL

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے باعث پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے لیفٹ آرم سپنر عقیل حسین، پشاور زلمی کے رومن پاؤل اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوڈین سمتھ جنوبی افریقا چلے گئے۔

ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے یہ تینوں پلیئرز جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کےلیے اپنی قومی ٹیم کے سکواڈ میں شامل ہیں۔ ڈیوڈ ملر بھی ملتان سلطانز کو آخری لیگ میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے جبکہ اسلام آباد کے جارح مزاج بیٹر ڈاؤسن بھی آخری راؤنڈ میچ نہیں کھیلیں گے۔ یاد رہے کہ اتوار کے روز پی ایس ایل 8 کا گروپ میچز مرحلہ اختتام پذیر ہو جائے گا، جس کے بعد اگلے ہفتے سے پلے آف مرحلے کا آغاز ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: 5 غیر ملکی کھلاڑی آخری مرحلے میں اپنی ٹیموں کو دستیاب نہیں ہوں گےویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے 5 کھلاڑی اپنے ملکوں کو روانہ ہو رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8: ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقا کے 5 کھلاڑی آخری مرحلہ نہیں کھیلیں گےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کا آخری مرحلہ ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے 5 کھلاڑی نہیں کھیلیں گے۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 QuettaGladiators multansultans PeshawarZalmi IslamabadUnited DailyJang Agay TikTok type league hai PSL...awain itna lamba format banaya huwa hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کے خلاف تاریخی فتح، 243 رنز 5 گیندوں قبل بنالیےملتان سلطانز نے پشاور زلمی کا 243 رنز کا ہدف 20ویں اوور کی پہلی گیند پر ہی حاصل کرکے میچ 5 گیندوں قبل ہی ختم کردیا۔ تفصیلات جانیے: PSL08 PSL2023 RileeRossouw Rizwan MultanSultans AnwerAli
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

24 ویں ٹیکسٹائل ایشیا نمائش کا کل سے ایکسپو سینٹر کراچی میں آغاز - ایکسپریس اردو24 ویں ٹیکسٹائل ایشیا نمائش کا کل سے ایکسپو سینٹر کراچی میں آغاز - ExpressNews TextileAsia Karachi Expo Trade
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ کی ریکارڈ ساز فتح نے پلے آف کی دوڑ مزید دلچسپ بنا دیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کیخلاف ریکارڈ ساز کامیابی نے ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنادیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رائیلی روسو نے تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کردیاملتان سلطانز کی ابتدائی 2 وکٹیں صرف 28 کے اسکور پر گر گئیں، ایسے میں رائیلی روسو نے کیرون پولارڈ نے 99 رنز کی شراکت قائم کی۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 MultanSultans RileeRossouw BabarAzam PeshawarZalmi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »