پی ایس ایل فرنچائزاسلام آباد یونائیٹڈ نے نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ خیال رہے کہ مائیک ہیسن نیوزی لینڈ مینز ٹیم کے سابق کوچ ہیں۔ ان ہی کی کوچنگ میں کیوی ٹیم نے 2015 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا تھا۔اس حوالے سے اپنے پیغام میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ مائیک ہیسن کو پی ایس ایل 9...

ہم لاہوری پیٹو نہ سہی کچھ نہ کچھ نسبت تو چٹخاروں سے رکھتے ہی ...’’الٹی بستی“ جلال اور معجزے کی نشانی۔ یہ مقام عبرت ہے ...اسلام آباد پاکستان سپر لیگ فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے مائیک ہیسن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔

خیال رہے کہ مائیک ہیسن نیوزی لینڈ مینز ٹیم کے سابق کوچ ہیں۔ ان ہی کی کوچنگ میں کیوی ٹیم نے 2015 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا تھا۔اس حوالے سے اپنے پیغام میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ مائیک ہیسن کو پی ایس ایل 9 کےلیے بطور ہیڈ کوچ خوش آمدید کہتے ہیں۔ خیال رہے کہ بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل میں مائیک ہیسن رائل چیلنجرز بنگلور کی کوچنگ کرچکے ہیں۔

ہم لاہوری پیٹو نہ سہی کچھ نہ کچھ نسبت تو چٹخاروں سے رکھتے ہی ہیں،فوڈ فیسٹیویل چلے گئے سوچا کینیڈا کے کھانوں سے بھی دو دو ہاتھ ہو ہی جائیں80 سالہ بابا, 3 بیویاں, 16 بچے, 9 بچے بائیک پر , ارم محمود نے شغل لگا دیا , عوام ہنس ہنس کر ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توصیف احمد عبوری چیف سلیکٹر مقررلاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلیکشن کمیٹی کے سینئر رکن توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توصیف احمد عبوری چیف سلیکٹر مقررلاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلیکشن کمیٹی کے سینئر رکن توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر نے نگراں وزیراعظم کو پی ٹی آئی کے خدشات سے آگاہ کردیااسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو خط لکھ کر پی ٹی آئی کے خدشات سے آگاہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر نے نگراں وزیراعظم کو پی ٹی آئی کے خدشات سے آگاہ کردیااسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو خط لکھ کر پی ٹی آئی کے خدشات سے آگاہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے توصیف احمد چیف سلیکٹر مقرر کردیاوجاہت اللہ واسطی کو جونئیر قومی ٹیم کی ذمہ داری سونپی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلانلاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 33رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا اور سینیٹر عرفان صدیقی کو کمیٹی کاچیئرمین مقرر کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »