پی ایس ایل 5؛ کس کھلاڑی کو کتنا معاوضہ ملے گا ؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 5؛ کس کھلاڑی کو کتنا معاوضہ ملے گا ؟ -

پلاٹینم کیٹیگری کے لیے 147 تا 218 ہزارامریکی ڈالر مختص کئے گئے ہیں جوکہ 23 سے 34 ملین پاکستانی روپے بنتے ہیں، ڈائمنڈ کیٹیگری کے لیے 73 تا 103 ہزار ڈالر رکھے گئے ہیں جوکہ 11.5 تا 16 ملین پاکستانی روپے بنتے ہیں، گولڈ کے لیے 44 ہزار تا 58 ہزار ڈالر رکھے گئے ہیں جوکہ 6.9 تا 8.9 ملین پاکستانی روپے بنتے ہیں۔

سلور کیٹیگری کے لیے سیلری کیپ 15 تا35 ہزار ڈالر ہے، یہ رقم 2.4 تا5.4 ملین پاکستانی روپے بنتی ہے، ایمرجنگ کیٹیگری کے لیے 6.5 ہزار تا9.5 ہزار ڈالر رکھے گئے ہیں جوکہ 1ملین تا 1.5 ملین پاکستان ہیں، اختیاری سپلمنٹری راؤنڈ کا بجٹ کیپ 120 ہزار ڈالر یعنی 19 ملین روپے رکھا گیا ہے۔ ہر فرنچائز گزشتہ اسکواڈ میں شامل 8 کھلاڑیوں کو برقرار رکھ سکتی ہے جس کے لیے ریٹینشن ونڈو یکم دسمبر کو بند ہوگی، ڈرافٹ دسمبر کے پہلے ہفتے میں ہوگا جس میں ہر فرنچائز کو پہلی 9 باریوں میں 3 غیرملکی کھلاڑیوں کو پک کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 2020 میں دنیا بھر کے بہترین کھلاڑی شرکت کریں گےکون کونسے کھلاڑی پی ایس ایل فائیو کا حصہ ہوں گے۔۔۔؟؟؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PSL2020 PSL5
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: دنیا کے نامور کھلاڑی پاکستان آنے کو تیارپی ایس ایل فائیو: دنیا کے نامور کھلاڑی پاکستان آنے کو تیار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PSL5
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: غیر ملکی کھلاڑی پاکستانی مداحوں کے سامنے کھیلنے کیلئے بیتابلاہور: (ویب ڈیسک) آئندہ پی ایس ایل کا پورا ایڈیشن پاکستان میں ہو گا۔ غیر ملکی کھلاڑی لیگ قومی میدانوں پر کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔ انگلینڈ کے 7، جنوبی افریقا کے 6، ویسٹ انڈیز کے 5، آسٹریلیا اور افغانستان کے 3.3، سری لنکا کے دو جبکہ نیپال اور نیوزی لینڈ کے ایک ایک کھلاڑی ایکشن میں‌ نظر آئیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل پاکستان کرکٹ کو نئی بلندیوں پر لے جاسکتی ہے: نسیم اشرفواشنگٹن: سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) ڈاکٹر نسیم اشرف کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر پاکستان ٹیم کو ایک خاص سطح تک لے کر گئے تھے، مکی آرتھر کو بحیثیت کوچ تبدیل نہیں کرنا چاہیے تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’جی پی ایس جدید دور میں آکسیجن جتنا اہم ہے‘جب انٹرنیٹ بند ہوتا ہے تو کیا گذرتی ہے اس کیفیت سے پاکستان میں لوگ اکثر گزر چکے ہیں۔ لیکن کیا ہو اگر گلوبل پوزیشنِگ سسٹم یعنی جی پی ایس کام کرنا بند کر دے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی ایکٹ میں ترمیم کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، آئی ایس پی آرآرمی ایکٹ میں ترمیم کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، آئی ایس پی آر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »