پی ایس ایل پاکستان کرکٹ کو نئی بلندیوں پر لے جاسکتی ہے: نسیم اشرف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل پاکستان کرکٹ کو نئی بلندیوں پر لے جاسکتی ہے: نسیم اشرف PakistanCricket ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نسیم اشرف کا اےآروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان سپرلیگ پاکستان کرکٹ کو نئی بلندیوں پر لے جاسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ بہترین آپشن ہے، پاکستان میں اب بھی بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ سابق چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں بےپناہ ٹیلنٹ موجود ہے، کرکٹ کے فروغ کے لیے پی ایس ایل اہم کردار ادا کرے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو میں وائلڈ کارڈ پک کا قانون متعارف کرادیا گیا ہے۔

پی ایس ایل سیزن فائیو پلیئرز ڈرافٹ کے لیے پک آرڈر کی ترتیب طے کرلی گئی ہے، پک آرڈر طے ہونے کے بعد کھلاڑیوں کی ٹرانسفر ونڈو کھول دی گئی ہے۔ پی سی بی کے مطابق ہر فرنچائز زیادہ سے زیادہ 8 کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں برقرار رکھ سکتی ہے، پلیئنگ الیون میں 3 سے 4 غیرملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی اجازت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا نے ن لیگ اور پی پی کو ایکسپوز کردیا، عندلیب عباسمولانا نے ن لیگ اور پی پی کو ایکسپوز کردیا، عندلیب عباس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-زرداری کو بھی جلد ریلیف...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم میں قابلیت ہے وہ پاکستان کو فتوحات دلوائے گا: سرفرازاحمدکراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کھلاڑی پر اچھا اور برا وقت آتا ہے، بابراعظم میرے ساتھ بھی رہا ہمیشہ سپورٹ کیا، Sarfraz: water is wet...... بتانے کے لیے شکریہ باقی سب کا کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانا میرا خواب تھا، وزیراعظم عمران خانجشن میلادالنبی ﷺکےموقع پر اسلام آباد میں انٹرنیشنل رحمتہ اللعالمین کانفرنس جاری ہے جس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہیں۔۔۔ وزیراعظم نے مزید کیا کہا۔۔۔؟ جانئے: AajNews AajUpdates Great idea یہ کیا مناہیں گے عید میلاد نبی انکی پوری ٹیم فلم لگتی ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹیزنز پورٹل پر نامعلوم افراد کی شکایات، حکومت کو کارروائی سے روک دیا گیالاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے وزیراعظم کے پاکستان سٹیزنز پورٹل پر نامعلوم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال کے عظیم کھلاڑیوں نے پاکستان کو بے پناہ ٹیلنٹ کا ملک قرار دیدیالاہور: (دنیا نیوز) لاہور پہنچنے پر فیگو، کاکا اور دیگر کھلاڑیوں نے کہا کپ پاکستان میں کرکٹ زیادہ مقبول سہی لیکن فٹبال کے چاہنے والے بھی کم نہیں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »