پی ایس ایل ترانہ، علی ظفر نے ویڈیو ریلیز کرنے کا دن بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل ترانہ، علی ظفر نے ویڈیو ریلیز کرنے کا دن بتادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu AliZafar

یہ بھی یاد رہے کہ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ہر لمحہ پرجوش میں 22 فروری کوٹیلی فون پر وسیم بادامی کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ ’پی ایس ایل کا ترانہ گانے سے متعلق کل 22 فروری کو 2 بجے تک اعلان کروں گا‘۔

انہوں نے کہا کہ ’جب آپ کے ٹویٹر پول میں 80 فیصد لوگ یہی چاہتے ہیں اور سب کی خواہش یہی ہے تو میں کل تیاری کے ساتھ آؤں گا‘۔ علی ظفر نے ترانہ بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’شاعری، کمپوزنگ اور دیگر چیزوں میں تھوڑا وقت لگ سکتا ہے‘۔ ہر لمحہ پرجوش کے اینکر اور معروف صحافی وسیم بادامی نے اپنے پروگرام میں مزید وضاحت کی تھی کہ پی ایس ایل کے آفیشل ترانے کی اہمیت اپنی جگہ برقرار رہے گی مگر چونکہ عوام کی خواہش ہے تو علی ظفر بھی نیا گانا تیار کریں گے۔

پروگرام میں علی ظفر نے پی ایس میں گایا ہوا ترانہ ’سیٹی بجے گی، سیج سجے گا‘ گایا تھا جسے سُن کر حاضرین جھوم اٹھے اور انہوں نے تالیاں بجا کر گلوکار کا ساتھ دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Han sunday ka bola hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: کورونا وائرس، مراد علی شاہ کی پریشانی عیاںکورونا وائرس، مراد علی شاہ کی پریشانی عیاں SamaaTV Coronaviruspakistan 😁 Corona Syed to nahi?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مایا علی اور شہریار منور کا گانا 'ہائے دل' بھی کاپی نکلا؟ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بینکنگ کورٹ: شہباز شریف کے داماد علی عمران کی جائیداد نیلام کرنے کا حکمبینکنگ کورٹ: شہباز شریف کے داماد علی عمران کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم BankingCourt Orders Confiscated Property Auctioned ShahbazSharif SonInLaw ImranAli pmln_org president_pmln PMLNPunjabPk Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوعمران علی یوسف نے بینک سے دو کروڑ 54 لاکھ روپے قرض لیا لیکن واپس نہیں کیا، نجی بینک بہت ہی غلط بات ہے یار۔ اور جس نے بھی خریدی اس کو پتہ نہیں کہ یہ کس کی ہے اس کی بعد میں خیر نہیں۔ خریدے پھر جو خرید رہا ہے۔ 😡😡😡😡😡😡😡😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا کو پاکستان میں وبائی شکل اختیار نہیں کرنے دیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد :معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کرونا کو پاکستان میں وبائی شکل اختیار نہیں کرنے دیں گے، عوام اپنےاردگرد رہنے والوں پرنظررکھیں۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ او بھائی اللہ تعالیٰ ارادہ کر لے تو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا ایسے دعوے نہ کیا کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا ایک کیس سندھ دوسرا وفاقی علاقے میں سامنے آیا، ڈاکٹر ظفر مرزا - Pakistan - Dawn NewsWe welcome . No Panic. Nothing will happen. School and Uni shall remain open.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »