کرونا کو پاکستان میں وبائی شکل اختیار نہیں کرنے دیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کو پاکستان میں وبائی شکل اختیار نہیں کرنے دیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا ARYNewsUrdu CoronaVirus

اسلام آباد :معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کرونا کو پاکستان میں وبائی شکل اختیار نہیں کرنے دیں گے، عوام اپنےاردگرد رہنے والوں پرنظررکھیں۔

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ قوم کوبتاناچاہتاہوں پر یشان ہونےکی ضرورت نہیں ہے، قوم کوچاہیےصرف احتیاط کرے، مکمل تصدیق تک دوسرےشخص میں وائرس منتقلی کانہیں کہہ سکتے، عوام اپنےاردگردرہنےوالوں پرنظررکھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انشااللہ کروناوائرس کو وبا کی شکل اختیار نہیں کرنے دیں گے ، ہمیں بلاضرورت پریشان ہونےکی ضرورت نہیں، کوئی چین یا ایران کا سفرکر چکا ہے اور علامات ہیں تو ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او بھائی اللہ تعالیٰ ارادہ کر لے تو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا ایسے دعوے نہ کیا کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرونا وائرس آ گیا، دو پاکستانی متاثر، وزیرصحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی تصدیقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کا رہائشی یحییٰ جعفری نامی نوجوان ایران سے ہوائی جہاز کے ذریعے کراچی پہنچا تھا۔ طبی معائنے میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ دوسری جانب ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی دو پاکستانیوں میں اس وائرس کی تصدیق کی ہے۔ ٹڈی دل فصلیں کھا رہی ہے۔ کرونا وائرس سے آدمی مر رہے ہیں۔ اس سے پہلے کہ اب آگے کوئی بڑی آفت آجائے قوم کو سچی توبہ کر لینی چاہئیے سود سے ، زنا کاری سے ، جھوٹ سے ، ناپ تول میں کمی کرنے سے ، وغیرہ وغیرہ۔ ایسی وارننگ پہلے کی قوموں کو بھی ملا کرتی تھیں اور وہ ان کا مذاق اڑایا کرتے تھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کرونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے. ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستان کرونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے. ڈاکٹر ظفر مرزا Pakistan CoronaVirus TwoCases DrZafarMirza zfrmrza pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا ایک کیس سندھ دوسرا وفاقی علاقے میں سامنے آیا، ڈاکٹر ظفر مرزا - Pakistan - Dawn Newsبرائے مہربانی اس طرح کی خبر کو کوئی بھی ری ٹوئٹ نہ کرے تاکہ عوام میں خوف وہراس نہ پھیل جائے کرونا وائرس حکومت کی اچھی پالیسی کی وجہ سے پاکستان میں سب سے آخر میں پہنچا ۔ ظفر مرزا ۔ اصل بات یہ ہے کہ حکومت کرونا کے وجود اور شکار افراد کی تعداد چھپانے کی پالیسی پر عمل پیرا تھی اور آخری حد پر پہنچنے پر اسے ایران کے سر ڈال دیا ہے ویل ڈن آئی ایس آئی ۔ coronaviruspakistan Its time to take a creative measurement to protect our people.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا ایک کیس سندھ دوسرا وفاقی علاقے میں سامنے آیا، ڈاکٹر ظفر مرزا - Pakistan - Dawn NewsWe welcome . No Panic. Nothing will happen. School and Uni shall remain open.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

علی عظمت ملک کےاسٹارہیں میرے دوست ہے، علی ظفرعلی عظمت ملک کےاسٹارہیں میرے دوست ہے، علی ظفر SamaaTV 🙂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘متن اور ثناء اللہ ظہیرؔ کی غزلوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ''مہنگائی کے ذمہ داروں کو سزا دلانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا‘‘ اور چین سے صرف کھڑا ہو سکتا ہوں یا لیٹ سکتا ہوں‘ چین سے بیٹھنا تو خواب و خیال ہو کر ہی رہ جائے گا پڑھیئےظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »