پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق درست سمت میں بڑھ رہے ہیں، وزیرخزانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق درست سمت میں بڑھ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ کے منصب پر فائز ہونے والے محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کوئی سوئچ نہیں جو دبائیں تو میکرو استحکام کے ثمرات ملنا شروع ہوجائیں، خصوصی معاشی زونز پر بہت تیزرفتاری سے کام کرنا ہے۔ آئی ٹی شعبے میں ساڑھے 3 ارب ڈالرز کی برآمد متوقع ہے۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ توانائی کے مسائل حل ہونے تک صنعتوں کی مسابقتی ترقی نہیں ہوسکتی۔ چاول کی فصل اچھی ہوئی، برآمد سے 2 ارب ڈالرز کمائے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ٹیکس بڑھانے پرتوجہ دیں گے۔ ایف بی آر پر اعتماد کے فقدان کو ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے دور کرینگے انھوں نے کہا کہ حکومت کو سب سے پہلے اپنے گھر کو درست کرنا ہوگا۔ حکومت کو سب سے پہلے اپنے گھر کو درست کرنا ہوگا۔ حکومت کو اپنے اخراجات میں کمی لانا ہوگی۔

وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ دیکھیں گے اقدامات اعلانات سے زیادہ نظرآئیں گے۔ شرح سود کو بھی ہم نیچےآتا دیکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمین خان کونسا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیااے آر وائی زندگی کے پروگرام ’دی نائٹ شو ود ایاز سموں میں اداکارہ شمین خان نے شرکت کی اور شوبز کیریئر سے متعلق اظہار خیال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!روسی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ اور مغربی ممالک پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ روس میں صدارتی انتخاب کے دوران بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیانہوامیں نمی کا تناسب 44 فیصد ریکارڈ کیا ہے، جبکہ شمال مشرقی سمت سے ہوائیں 7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟ماہ رمضان میں افطاری کے دسترخوان پر رکھی بچوں کی سب سے پسندیدہ چیز وہ پاپڑ ہوتے ہیں جنہیں سارا سال بازار سے خرید کر بھی کھاتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »