پی آئی سی میں پھیپھڑوں کے علاج کیلئے نیا سنٹر قائم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی سی میں پھیپھڑوں کے علاج کیلئے نیا سنٹر قائم PIC health

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چائنیز ڈاکٹرز کی آمد ہوئی، سی ای او پی آئی سی پروفیسر ڈاکٹر بلال محی الدین نے وفد کا استقبال کیا، پروفیسر بلال محی الدین اور پروفیسر شاؤ چین نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔

پی آئی سی کے پروفیسر ڈاکٹر بلال محی الدین کا کہنا تھا کہ پھیپھڑوں کی بلڈ پریشر بیماری بہت مہلک ہے، اس بیماری پر تاحال پاکستان میں کوئی خاص ریسرچ نہیں ہے۔ چین سے آئے پروفیسر شاؤ چین کا کہنا تھا کہ پی آئی سی میں پلمونری ویسکولر ڈیزیز سنٹر میں جدید تقاضوں پر کام کیا جائے گا۔ سی ای او پروفیسر ڈاکٹر بلال محی الدین ،ایم ایس ڈاکٹر تحسین نے وفد کو نئے بننے والے سنٹر کا دورہ بھی کروایا ،مہمانوں میں تحائف بھی تقسیم کیے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی20 لیگز نے انٹرنیشنل کرکٹ کو دیوار سے لگادیا - ایکسپریس اردوٹی 20 لیگز نے انٹرنیشنل کرکٹ کو دیوار سے لگادیا - ExpressNews ICC Cricket T20 t20cricket league
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کے کردار کو بےنقاب کردیا، رانا ثناءاللّٰہوزیر داخلہ نے کہا کہ آڈیو لیک کے مطابق پی ٹی آئی کا ٹکٹ دلانے کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے مانگا گیا، 2018 میں سازش کے تحت عمران خان کو مسلط کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اصولوں کی خاطر ایشیا کپ قربان کرنے کو تیار - ایکسپریس اردوپاکستان اصولوں کی خاطر ایشیا کپ قربان کرنے کو تیار - ExpressNews AsiaCup2023 PCB BCCI ICC saleemkhaliq
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی میڈیا نے ایشیاکپ کے حوالے سے من گھڑت خبریں پھیلانا شروع کردیںبھارتی میڈیا میں کہا جارہا ہے کہ بی سی سی آئی نے ایشیاکپ کے لیے پی سی بی کا ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیاہے اور ایشیاکپ سال 2023 میں نہیں ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ریلی: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذپی ٹی آئی کی ریلی: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ Islamabad Section144 PTIRally PTI PDM PMLNGovt IslamabadPolice ICT_Police PTIofficial RanaSanaullahPK ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ریلی: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذپی ٹی آئی کی ریلی: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ مزید تفصیلات ⬇️ Islamabad Section144 PTIRally PTI PDM PMLNGovt IslamabadPolice ICT_Police PTIofficial RanaSanaullahPK ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »