پی ایس 11 لاڑکانہ میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان پی ایس 11 لاڑکانہ 2 میں ضمنی انتخاب

کا شیڈول جاری کردیا،الیکشن کمیشن کے مطابق پی ایس11میں ضمنی انتخاب17اکتوبر کوہوگا،کاغذات نامزدگی13سے15ستمبرتک جمع کروائے جاسکتے ہیں،امیدواروں کے کاغذات کی سکروٹنی19ستمبرکوہوگی،الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ

کاغذات نامزدگی28ستمبر تک واپس لیے جاسکتے ہیں،امیدواروں کی حتمی فہرست28ستمبر کوآویزاں کی جائےگی،واضح رہے کہ پی ایس11لاڑکانہ 2 کی نشست جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی معظم علی کے ڈی نوٹیفائی ہونے پرخالی ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شرکت کا فیصلہ اے پی سی کرے گی:احسن اقبالwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے بھارت میں سیاسی پناہ مانگ لی - ایکسپریس اردوبھارت میں قیام کے دوران بلدیو کمار نے وزیراعظم نریندر مودی سے سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے اور آن لائن ٹیکسی سروس کے درمیان معاہدہ ہوگیا - ایکسپریس اردوقومی ایئرلائن کے مسافروں کو ہوائی اڈے تک پہلی رائیڈ فری فراہم کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواستپی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیو کمار سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، شوکت یوسفزئیبلدیو کمار سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، شوکت یوسفزئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کے مہنگے ترین میڈیا ڈائریکٹر مصباح کا دفاع کرنے میں ناکام!پی سی بی کے مہنگے ترین میڈیا ڈائریکٹر مصباح کا دفاع کرنے میں ناکام! تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »