پی ایس ایل کے مالی ماڈل کے حوالے سے چینلجز کا سامنا ہے, پی سی بی بھی اسے نمبر ون لیگ بنانا چاہتا ہے :عاطف رانا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل کے مالی ماڈل کے حوالے سے چینلجز کا سامنا ہے, پی سی بی بھی اسے نمبر ون لیگ بنانا چاہتا ہے: عاطف رانا thePSLt20 FinancialModel TheRealPCB Challenges atifnaeemrana AtifRana lahoreqalandars

پی سی بی بھی اسے نمبر ون لیگ بنانا چاہتا ہے۔ پی ایس ایل 6 کے لیے اچھا کمبی نیشن بنانے میں کامیاب ہوں گے اور شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرینگے۔ سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور کے پروگرام میٹ دی پریس میں گفتگو کرتے ہوئے عاطف رانا نے کہا کہ پی ایس ایل کو اس وقت بڑا خطرہ کوویڈ 19 سے ہے۔ آنے والے حالات کا کسی کو علم نہیں ہے۔ کراوڈ پی ایس ایل کے لیے بہت ضروری ہے۔ عاطف رانا کا کہنا

ہے کہ 28 جنوری سے ٹی ٹین کا میلہ لگے گا، ٹی ٹین میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ لاہور قلندرز کو شاہد آفریدی کی خدمات بھی حاصل ہیں، اس بار این او سی ملے ہیں, اچھے کھلاڑی دستیاب ہیں۔عاطف رانا نے کہا ہے کہ ہائی پرفارمنس سینٹر کے بعد لاہور میں سپورٹس لیگ کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ محمد حفیظ کی فارم سب کے سامنے ہے، ہم نے پلئیرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے مضبوط طریقہ سے کامیابی کی بنیاد رکھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے ممبران کے استعفے کا مطالبہ اصولی ہے:اعجازاحمدچوہدریپاکستان تحر یک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدرو سینٹر اعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ پی ڈی ایم کی ہنڈیابیچ چوراہے میں پھوٹ گئی، زرداری نے نوازشریف کو آئینہ دکھا دیا،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این اے 249 کا الیکشن پی ایس پی جیت چکی ہے مصطفی کمال کا دعویٰپاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کاکہناہے کہ ہم جیتی ہوئی پارٹی ہیں، ڈی آر اوز کے آفس کے باہر ڈرامہ چل رہا ہے ،الیکشن کمیشن سے کہتا ہوں اس بدمعاشی کو ختم 😆 Lo g gal ee muk gye Kamal poora gunah aare arahe hain
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس پی کا این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلانکراچی: پاک سرزمین پارٹی نے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاک سرزمین پارٹی کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے PSPPakistan KamalPSP GovtofPakistan Buss ab qiyamut aney wali hai 😁😅😂😄😃 PSPPakistan KamalPSP GovtofPakistan The best possible voice for Karachi NA249 MustafaKamal in the parliament of Pakistan as he has got the wast knowledge for issues of Karachi and Sindh, HE could be a real voice of Karachi and awam aasia_ishaque PSPPakistan KamalPSP GovtofPakistan Inshallah Aaap Kamyab hogi PSP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کی شکست کے معاملے پر پی پی کا عدالت جانے کا فیصلہمصطفٰی نواز کھوکھر نے کہا کہ قانون کہتا ہے نام کے اوپر لگائی گئی مہرٹھیک ہے،ہم یہ ڈاکا نہیں ہونے دیں گے۔ نہيں جناب يہ خود ہی عالم فاضل بن رہے تھے اس کو تو بولنے ہی نہيں دے رہے غور سے سنيں تو سعيد غنی نے بار بار کہاُہے کہ جہاں مرضی مُہر لگا ديں ايک دفعہ بھی افسر نے نہيں کہا خانے ميں، ميں يقين سے کہہ سکتا ہوں يہ ويڈيو آپ نے غور سے نہيں سنی DrKanwal16 ہور گِھنو نیوٹرل دے مزے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی کا الیکشن کمیشن سے گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہخط میں کہا گیا کہ گورنر ہاؤس میں سیاسی سرگرمیاں اور سینیٹ میں گورنر سندھ کا کردار قانون کےخلاف ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ، پی پی 84 خوشاب کے انتخاب کیلئے ایس او پیز جاریاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کورونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پی پی84خوشاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔ Corona hai education band hai but ye drama bazi jari election k name or han election tu must hai yaha tu phir corona goes on official leaves
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »