پی ایس اومیں غیرقانونی تقرری کيس،شاہدخاقان اوردیگرملزمان پرفردِجرم عائد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس اومیں غیرقانونی تقرری کيس،شاہدخاقان اوردیگرملزمان پرفردِجرم عائد SamaaTV

Posted: Aug 5, 2020 | Last Updated: 21 mins agoاحتساب عدالت کراچی نے پی ایس او میں غیرقانونی تقرری کيس ميں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اوردیگرملزمان پرفردِجرم عائد کردی۔

بدھ کوکراچی کی احتساب عدالت ميں پی ایس او میں غیرقانونی تقرریوں سے متعلق کيس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ملزمان نےصحتِ جرم سے انکار کردیا۔ ملزمان میں یعقوب ستار، ارشد مرزااورعمران الحق شامل ہیں۔عدالت نے27اگست کو گواہوں کو طلب کرلیا۔ملزمان میں یعقوب ستار، ارشد مرزااورعمران الحق شامل ہیں۔

نیب نےعدالت کو بتایا کہ شاہدخاقان عباسی نےایم ڈی پی ایس اوعمران الحق کی تقرری غیرقانونی طورپرکی۔ نیب نےمزید بتایا کہ شاہدخاقان عباسی نے تقرری بطور وزیرپٹرولیم کی حیثیت سےکی تھی،ملزمان پرقومی خزانےکو138ملین روپے سےزائد کا نقصان پہنچانےکا الزام ہے۔ اس کیس میں سابق سیکریٹری پٹرولیم ارشد مرزا، سابق ایم ڈی پی ایس اوشیخ عمران الحق اورچیف فنانس افسریعقوب ستارشامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے پی ایس ازخود نوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاریاے پی ایس ازخود نوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری پڑھئے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑیں گے، چیف جسٹس - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس کے ذمے داران کو نہیں چھوڑیں گے: چیف جسٹساسلام آباد : سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس کیس میں وفاقی حکومت کو 4 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ، چیف جسٹس نے کہا سانحہ اے پی ایس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کے شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیشڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان پولیس کے شہدا کو بھرپورخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ فرض کی ادائیگی میں پولیس سب سے پہلے پہنچتی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DGISPR PoliceMartyrsDay2020
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مدد کی ہر پکار پر پولیس موجود ہوتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ مدد کی ہر پکار پر پولیس موجود ہوتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نقشے میں مقبوضہ کشمیر کی شمولیت، اپوزیشن کو صرف بتایا گیا، پی پیپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زداری کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے میں شامل کرنے کا اپوزیشن کو صرف بتایا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »