پی ایس ایل 7: کراچی کنگز کے عماد وسیم اور جارڈن تھامپسن کورونا کا شکار - بول نیوز

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 7: کراچی کنگز کے عماد وسیم اور جارڈن تھامپسن بھی کورونا کا شکار

عماد وسیم اور جارڈن تھامپسن آج کے ہونے والے میچ میں شامل نہیں ہوں گے، جبکہ اس سے قبل کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر انجری کے باعث آج میچ میں شامل نہیں ہوں گے۔یاد رہے کہ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی شاہد خان آفریدی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

دوسری جانب پشاور زلمی کی ٹیم بھی کورونا وائرس سے شدید متاثر ہوئی ہے ان کے کپتان وہاب ریاض سمیت ٹیم کے اہم بلے باز و وکٹ کیپر کامران اکمل بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔علاوہ ازیں پشاور زلمی کے کھلاڑی ارشد اقبال بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ کورونا کی لہر کے دوران پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہورہا ہے، اس میلے میں ملک بھر کے اسٹارز کے ساتھ کئی بڑے غیر ملکی کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ساڑھے چھ بجے شروع ہوگی۔Square Adsence 300X250

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کے محمد عامر کی میچ میں شرکت مشکوکپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے افتتاحی میچ میں ہوم ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کا پہلا ٹاکرا، کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوکپی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7، کراچی کنگز کے دو کھلاڑی کورونا کا شکارپاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم میں کورونا کی تشخیص کے بعد مزید دو کھلاڑی عالمی وبا کا شکار ہوگئے۔ لِنک: DailyJang PSL7 HBLPSL اسلام علیکم کیسے ہیں سب سب ICC CRICKETER OF THE YEAR 2021 پاکستان کے مخالفین بھی پاکستانی کرکٹرز کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہوگئے۔ تعریفوں کا ہوا ایسا کونسا دھماکہ، ویرات کوہلی سے انڈیا میڈیا الجھ پڑا، کوہلی نے بابر اعظم کو مبارک دی۔ Psl2022 Psl7
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔ KKvMS PSL7 PSL2022 FirstMatch MultanSultans KarachiKings KarachiKingsARY MultanSultans thePSLt20 TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز: انضمام دیں گے کس کا ساتھ؟پی ایس ایل نے کرکٹ میں اہم کردار ادا کیا ہے: انضمام الحق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کے راشد خان اور رحمان اللہ گرباز کراچی پہنچ گئےراشد خان اور رحمان اللہ افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان سیریز کے بعد پاکستان پہنچے ہیں Welcome
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »