پی آئی اے نے یوم آزادی پیکیج کا اعلان کر دیا حیران کن اور زبردست رعایت دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے نے ”یوم آزادی پیکیج“ کا اعلان کر دیا، حیران کن اور زبردست رعایت دیدی PIA

پی آئی اے نے ”یوم آزادی پیکیج“ کا اعلان کر دیا، حیران کن اور زبردست رعایت ...لاہور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے یومِ آزادی کے موقع پر کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 14 اگست جشن آزادی پیکیج کے طور پر کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان کرائے میں 14 فی صد رعایت ہو گی۔ اس کے علاوہ سامان کی مد میں بھی غیر معمولی رعایت کا اعلان کیا گیا ہے اور یوم آزادی پیکیج کے تحت مسافر 73 کلو سامان اپنے ساتھ مفت لے جا سکیں گے، پی آئی اے کا جشن آزادی پیکیج 7 اگست سے 14 اگست 2020 تک لاگو رہے گا۔

بھارت میں کورونا سے پریشان عوام کے پیسے چوری کرنے کیلئے سائبر کریمنلز نے حربہ نکال لیا ، حیران کن، خبر، آپ بھی احتیاط کریں پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جشن آزادی پیکیج کا مقصد اس تاریخی دن پر لوگوں میں خوشیاں بانٹنا ہے اور اس عظیم دن پی آئی اے قوم سے عہد کرنا چاہتی ہے کہ ہر مشکل وقت میں ہم اپنی قوم کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

علاوہ ازیں پی آئی اے نے ملتان، سکھر، گوادر سے یوم آزادی کے موقع پر فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ 13 اگست سے ملتان، سکھر اور گوادر کو پروازوں کے ذریعے ملک کے دیگر شہروں سے منسلک کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے فلائیٹ آپریشن کی بحالی کا متبادل انتظام کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کے معطل 28 پائلٹوں کوبحال کردیاایوی ایشن ذرائع کے مطابق بحال ہونے والے پی آئی ای کے پائیلٹس کا نام مشکوک لائسنس والے 262 پائلٹس کی لسٹ میں شامل تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے برطانیہ کیلئےفلائٹ آپریشن بحالی کیلئےمتبادل انتظامات - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان -کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) نے 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 14 اگست جشن آزادی پیکج کے طور پر کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان کرائے میں 14 فیصد رعایت ہو گی۔ سامان کی مد میں بھی غیر معمولی رعایت …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا کرایوں میں بڑی کمی کا اعلانکراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) نے 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر کرایوں میں بڑی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے منظور قناصرو کو 10 اگست کو طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »