ایف آئی اے نے منظور قناصرو کو 10 اگست کو طلب کرلیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

ManzorQanasro FIA

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی:محکمہ ثقافت و سیاحت میگا کرپشن اسکینڈل میں اب تک کے خلاف پیڈ سوشل میڈیا مہم چلوانے پر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے ڈائریکٹر جنرل نوادرات منظور قناصرو کو دس اگست کو طلب کرلیا ہے۔

اب تک انتطامیہ نے اپنی درخواست میں ایف آئی اے کو بتایا تھا کہ فیس بک لائیو میں منظور قناصرو نے اعتراف کیا کہ ہمارے خلاف خبریں روکیں تو سوشل میڈیا مہم بند ہوجائے گی، چینل کے خلاف منظور قناصرو، ان کے بھائی روشن قناصرو، اکاؤنٹنٹ حاکم راہوجو اور ٹھیکیدار ولی اللہ بھٹو نے مشترکہ پیڈ سوشل میڈیا مہم چلوائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی جانب سے کووڈ ریلیف فنڈ کمیٹی مقرر کردی گئیپی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی جانب سے کووڈ ریلیف فنڈ کمیٹی مقرر کردی گئی PakistanFootballFederation NormalisationCommittee COVID19Pakistan COVIDReliefFund Players
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اےکا طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلان -کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) نے طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی مسافر ادائیگی کا اعلان کر دیا۔ سی ای او ائیر مارشل ارشدملک کے انشورنس کمپنی کےساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے مطابق طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی مسافر دیے جائیں گے۔ اس سےقبل لواحقین کو50لاکھ ادا کئے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اےکا طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلانپی آئی اےکا طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلان Official_PIA pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہر کو کتنی بجلی کی ضرورت ہے، نااہل کے الیکٹرک کو یہ بھی علم نہیںنااہلی کا یہ عالم ہے کہ شہر کو کتنی بجلی درکار ہے، اور ادارہ کتنی بجلی پیدا کرنے کے قابل ہے، کے الیکٹرک یہ بھی بتانے سے قاصر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے 2 سو ایکڑ اراضی کیس میں مریم نواز کو 11 اگست کو طلب کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کو ختم کریں ورنہ یہ پاکستان کو ختم کردے گا، سابق وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »