پی آئی اےکا طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اےکا طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ فی مسافر ادائیگی کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی مسافر ادائیگی کا اعلان کر دیا۔

سی ای او ائیر مارشل ارشدملک کے انشورنس کمپنی کےساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے مطابق طیارہ حادثےکے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی مسافر دیے جائیں گے۔انشورنس رقم میں اضافہ سی ای اوپی آئی اے ائیرمارشل ارشد ملک کی ذاتی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ وزیرہوابازی غلام سرورکی جانب سےسی ای اوپی آئی اےکوخصوصی ہدایات دی گئی تھیں۔

اب تمام مسافروں کےقانونی ورثا کو ایک کروڑ فی مسافر انشورنس کی مد میں اداکئےجائیں گے۔اس سےقبل پی آئی اے 10لاکھ روپے فی مسافر جنازے اور تدفین کیلئے اداکرچکی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ بڑھائی گئی انشورنس کی رقم پہلےسے اداکی گئی رقم کےعلاوہ ہے، پی آئی اے نےکام مکمل کرلیا ہے قانونی ورثا کےجانشینی سرٹیفکیٹ کا انتظار ہے، اس سلسلےمیں مسافروں کےورثا کوخطوط ارسال کئےجارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ: پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی مسافر ادائیگی کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کے انشورنس کمپنی کے ساتھ مذاکرات کامیاب، اس سے قبل تمام لواحقین کو پچاس لاکھ روپے ادا کئے جانے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ او ایل ایکس پر فروخت کے لیے پیش - ایکسپریس اردواو ایل ایکس پر بھارتی جنگی طیارے کی قیمت 10 کروڑ رکھی گئی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

انڈین ایئرفورس کامگ طیارہ بیچنے کیلئے ویب سائٹ پراشتہار دیدیاگیاانڈین ایئرفورس کامگ طیارہ بیچنے کیلئے ویب سائٹ پراشتہار دیدیاگیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مالی میں اقوام متحدہ کا طیارہ ہارڈ لینڈنگ11 افراد زخمیمغربی افریقی ملک مالی کے شہر گاﺅ میں اقوام متحدہ کا طیارہ ہارڈ لینڈنگ کے دوران رن وے پر حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ مالی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے لواحقین کو ایک کروڑ روپے فی مسافر ادائیگی کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کے انشورنس کمپنی کے ساتھ مذاکرات کامیاب، اس سے قبل تمام لواحقین کو پچاس لاکھ روپے ادا کئے جانے تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خرچے کا دعویٰ دائر کرنے پر ساس قتل، سابقہ بیوی زخمیمظفرگڑھ میں خرچے کا دعویٰ دائر کرنے پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی سابقہ بیوی کو شدید زخمی اور ساس کو قتل کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »