خرچے کا دعویٰ دائر کرنے پر ساس قتل، سابقہ بیوی زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خرچے کا دعویٰ دائر کرنے پر ساس قتل، سابقہ بیوی زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang

مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں سیف اللہ نامی شخص نے سابقہ بیوی اور ساس پر فائرنگ کردی جس سے ساس جاں بحق اور سابقہ بیوی شبانہ مائی شدید زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق سیف اللہ کی مطلقہ بیوی نے عدالت میں خرچے کا دعویٰ دائر کررکھا تھا، دعویٰ سے دستبرداری کے انکار پر سیف اللہ نے سابقہ بیوی اور ساس پر فائرنگ کی۔.

مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں سیف اللہ نامی شخص نے سابقہ بیوی اور ساس پر فائرنگ کردی جس سے ساس جاں بحق اور سابقہ بیوی شبانہ مائی شدید زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق سیف اللہ کی مطلقہ بیوی نے عدالت میں خرچے کا دعویٰ دائر کررکھا تھا، دعویٰ سے دستبرداری کے انکار پر سیف اللہ نے سابقہ بیوی اور ساس پر فائرنگ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی کمزوری تلاش کرنے کا دعویٰروسی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی کمزوری تلاش کرنے کا دعویٰ Read News Russia Scientists CoronaVirus Weakness Research Water InfectiousDisease KremlinRussia_E mfa_russia GovernmentRF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روسی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی کمزوری تلاش کرنے کا دعویٰروسی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی کمزوری تلاش کرنے کا دعویٰ Russia Scientists CoronaVirus Weakness Research Water InfectiousDisease KremlinRussia_E mfa_russia GovernmentRF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 12 ہیلتھ پروفیشلنز کو سول ایورڈ دینے کا فیصلہلاہور: پنجاب حکومت نے کورونا میں خدمات سر انجام دینے والے 12 ہیلتھ پروفیشنلز کو پاکستان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کا اعلان - ایکسپریس اردواس کا اطلاق ملک دشمنی، غداری، قتل، دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث افراد پر نہیں ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل حالات قدرے مشکل ہیں۔ آپ صرف ذکر الٰہی کرکے ان سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور آج صبح کو گھر سے صدقہ دے کر نکلیں گے تو کچھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا میڈیا رپورٹنگ پر مایوسی کا اظہار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »