شاہ محمود قریشی گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر کیوں گئے؟ خود ہی بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود قریشی گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر کیوں گئے؟ خود ہی بتادیا SMQureshiPTI Kashmir ShahMehmoodQureshi PTI

انہوں نے کہا ہےکہ مقبوضہ کشمیر پر ہمارا مؤقف تبدیل نہیں ہوا اور ہماری منزل سری نگر ہے۔

جیو نیوز کے مطابق وزارت خارجہ میں 5 اگست کےحوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت ایک اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی قومی سلامتی معیدیوسف، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، وفاقی سیکرٹری اطلاعات اکبردرانی اور اعلی عسکری حکام نے شرکت کی۔اس دوران وزیرخارجہ نے دورہ لائن آف کنٹرول چری کوٹ سیکٹر اور مظفر آباد کے حوالے سے اجلاس کے شرکا کو آگاہ کیا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نہتے اور معصوم شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنا رہی ہے، کشمیری قوم بھارت کے 5 اگست کے یکطرفہ اقدامات کو یکسر مسترد کر چکی ہے اور پوری قوم 5 اگست کو متحد ہوکر مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم استحصال منائے گی، مظلوم کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزی کررہاہے، ہم لائن آف کنٹرول پر شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے گئے، بھارت کو واضح پیغام دینا تھا کہ 5 اگست کے اقدامات پوری کشمیری قوم نے مسترد کردیے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مظفر آباد میں کشمیری قیادت کو اعتماد میں لیا گیا، تمام سیاسی جماعتوں کو دفتر خارجہ میں دعوت دی گئی ہے، مسئلہ کشمیر پر تمام سیاسی جماعتوں کو مشاورت کے لیے دعوت دی ہے ، اہم معاملوں پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں سے یکجہتی، شاہ محمود، پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے یکجہتی، شاہ محمود، پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے یکجہتی شاہ محمود پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہکشمیریوں سے یکجہتی، شاہ محمود، پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہ Islamabad SMQureshiPTI PervezKhattakPK Visit LoC Kashmir ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات ForeignOfficePk Minister SMQureshiPTI Called On farooq_pm AzadKashmir Muzaffarabad MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا وزیر دفاع کے ہمراہ دورہ ایل او سی - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »