پی آئی اے کا سعودی عرب کے لیے ہر ہفتے 35 پروازیں شروع کرنے کا اعلان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروازیں جدہ، ریاض، دمام اور القسیم کے لیے چلائی جائیں گی جو اسلام آباد، کراچی، لاہور، ملتان اور پشاور سے روانہ ہوں گی

اور پھر قومی ائرلائین کی کچھ پروازیں اس سے قبل بھی مختصر عرصے کے لیے درجہ بندی کے تحت آپریٹ کی گئیں۔

اس دوران 2020 میں دوبارہ سے دو ماہ کے لیے سعودی شہریوں کو وطن واپس بلانے کے لیے پروازیں شروع کی گئی تھیں۔ جن پر ان شہریوں کو سعودی عرب پہنچانے کے بعد دوبارہ ہابندی عائد کی گئی۔ اس کے بعد باری آئی صحت کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے سعودی شہریوں کی۔ جن کے لیے ایک بار پھر 2020 میں پروازیں مختصر عرصے کے لیے شروع کی گئیں۔

ترجمان عبداللہ خان کے مطابق ’اس بار اچھی بات یہ ہے کہ کوئی شرط عائد نہیں کی گئی، نہ کوئی درجہ بندی کی گئی۔ جس کا مطلب ہے کہ اب حالات نارمل ہو رہے ہیں۔‘یکم دسمبر سے روانہ ہونے والے مسافروں کو سعوی قوانین کے مطابق 5 روز قرنطینہ کی شرط پر لازمی عمل کرنا ہوگا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ اب امید کی جا رہی ہے کہ عمرے کی پروازوں میں اضافے کا فیصلہ طلب بڑھنے پر کیا جائیگا۔حج 2020: محدود حج نے پوری دنیا میں کاروبار اور سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم افراد کو کیسے متاثر کیا؟کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی روٹ کی بندش: پاکستانی اور خلیجی فضائی کمپنیوں کے لیے مشکل وقتپی آئی اے کا طیارہ ملائیشیا میں روک لیا گیا: ’سارے معاملے سے ملائیشیا کا کچھ لینا دینا نہیں‘افغانستان میں طالبان: پی آئی اے کی فلائٹ کابل میں کس ڈرامائی صورتحال سے گزر کر اسلام آباد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الحمد للہ امید ہے کہ حالات آہستہ آہستہ بہتری کی طرف جارھے ھیں - اللہ کریم سے دعا ہے کہ اس بیماری اور پریشانی کو ہم سے دور کردے. آمین

Shukur HAY Allah KA hamara religious tourism to SHURU howa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹر سرفراز بگٹی کا پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹر سرفراز بگٹی کا پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانسینیٹر سرفراز بگٹی نے پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خبردار۔۔اسپرین کا استعمال دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سببایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق درد مٹانے والی دنیا کی مقبول دوا اسپرین کا استعمال دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سبب بن سکتا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بچھو اور سانپوں کے نکلنے کا موسمشہریوں کو احتیاط کا مشورہسعودی عرب میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہوگیا جس کے بعد ماہرین نے شہریوں کو محتاط رہنے کی تاکید کردی۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا آئندہ سال نجکاری کے 160 معاہدوں کا اعلانسعودی عرب کا آئندہ سال نجکاری کے 160 معاہدوں کا اعلان SaudiArabia FinanceMinister Privatization Announcement Agreements KSAmofaEN KingSalman MOFKSA saudiarabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عبدالعلیم خان کا سینئر وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان05:50 PM, 26 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ کہتے ہیں اپنا استعفیٰ آج وزیر اعلیٰ Ab saman channel ka malik ban gaya hy ab wizarat kis kam ki
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »