پی آئی اے اور ائیر چائنا کے درمیان پارٹنر شپ معاہدہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے اور ائیر چائنا کے درمیان پارٹنر شپ معاہدہ - ExpressNews PIA AirChina partnership flight

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ایئر لائنز اور ائیر چائنا کے درمیان پروازوں کا نیٹ ورک برھانے کیلیے پارٹنر شپ معاہدہ طے ہو گیا، پی آئی اے ائیر چائنا پارٹنر شپ معاہدے کے تحت پروازوں کا آغاز اگلے ماہ سے ہوگا۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ دونوں ایئر لائنز کے درمیان معاہدے سے پاکستانی تاجروں کی تمام چینی شہروں تک رسائی آسان ہوجائے گی جب کہ چین میں پروازوں کا نیٹ ورک بڑھانے سے ائیرلائن کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے ٹکٹ پر بیجنگ کے علاوہ 16 چینی شہروں تک سفر کرسکیں گے، پی آئی اے پاکستان سے مسافروں کو بیجنگ پہنچائے گی، پی آئی اے چین کے 16 شہروں کے لئے ٹکٹ فروخت کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کی درخواست ضمانت منظور  ہوگئی۔مردان میں سیشن جج انعام اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لیتحریری معافی نامہ طلبتوہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لی،تحریری معافی نامہ طلب FawadChaudhry ECP ElectionCommission Apologized ContemptOFECP PoliticalLeader PDM PMLNGovt fawadchaudhry ECP_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لی.توہین الیکشن کمیشن کیس:فوادچودھری نے معافی مانگ لی. مزید تفصیلات ⬇️ FawadChaudhry ECP ElectionCommission Apologized ContemptOFECP PoliticalLeader PDM PMLNGovt fawadchaudhry ECP_Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ، بلوچستان اور کے پی میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں27 افراد جاں بحقپی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں 2 دنوں کے دوران بارشوں، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے 9 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان آذربائیجان سے ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدےگا: وزیراعظمپاکستان آذربائیجان سے ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدےگا: وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan Azarbaijan LNG PMShahbazShareef pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس، جج اور وکیل پی ٹی آئی میں تکرارچیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران آج بھی جج ہمایوں دلاور اور وکیل خواجہ حارث کے درمیان تکرار ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: ToshaKhana DailyJang ptiofficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »