پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کا آغاز 5 جولائی، اختتام 14 ستمبر کو ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کا آغاز 5 جولائی، اختتام 14 ستمبر کو ہوگا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے حج سے قبل اپنے فلائٹ آپریشن کا آغاز دو دن بعد کر رہا ہے، تین سو پروازوں پر مشتمل آپریشن کے ذریعے اٹھتر ہزار عازمیناس سلسلے میں 5 جولائی کو 4 پروازیں کراچی، اسلام آباد، پشاور اور لاہور سے روانہ ہوں گی۔

ان چاروں پروازوں سے ایک ہزار 300 عازمین حجاز مقدس روانہ ہوں گے، پی آئی اے کی 300 حج، شیڈول پروازیں جدہ، مدینہ کے لیے ہوں گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 5 اگست کو مکمل ہو جائے گا، بعد از حج آپریشن کا آغاز 17 اگست سے ہوگا، جب کہ اختتام 14 ستمبر کو ہوگا۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح بھی پانچ جولائی کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر کریں گے۔اسلام آباد ایئر پورٹ پر عازمین کی امیگریشن کے لیے کاؤنٹر پر سسٹم بھی نصب کر دیے گئے ہیں، 21 ہزار سے زاید عازمین کی امیگریشن خصوصی کاؤنٹر پر کی جائےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کے سابق ایم پی اے پر تشددwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہمیں اے پی ایس یاد ہے افغانستان کے لوگوں کا دکھ سمجھ سکتے ہیں، فوادچوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے ہولناک حملے کی مذمت کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ افغا نستان کا دکھ سمجھتے او پاکستان کا کب ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کے گڑھ کے پی کے میں جلسوں کا اعلان کر دیابلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کے گڑھ کے پی کے میں جلسوں کا اعلان کر دیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu BilawalBhuttoZardari PTI Try kar lo PTM ki jalsoun mai bharpoor shikat ho gi. Exploiters کبھی آؤ نہ پشاور، خوشبو لگا کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزادکشمیر میں ایل او سی کے قریب دھماکا، پاک فوج کے 5 جوان شہیدآزاد کشمیر چھمب سیکٹر میں ایل او سی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا برنالہ کے مقام پر ہوا جس کے نتیے میں پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔بھارت کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’حج کے بعد گلوکار محمد رفیع نے گانا چھوڑ دیا تھا‘’آپ کا گلا یا آواز ہی روزگار کا ذریعہ ہے، اب آپ کوئی ملازمت نہیں کر سکتے، اور نہ ہی کوئی کاروبار، اس لیے اللہ نے آپ کو جو نعمت عطا کی ہے وہی سب کچھ ہے۔‘ 🇮🇳🎙🇸🇦🕋📿 BBC کا خود تو کوئ مذہب نہیں لیکن کیپ ان مائینڈ کہ مسلمانوں کو مذہب بھی ہے ، پیسہ کمانے کے تو اور بھی بہت سے طریقے ہیں لیکن کچھ جائیز اور ناجائیز بھی ہوتا ہے کہ نہیں banbbc_voa محمدرفیع کےنام کےساتھ محمدصلی اللہ علیہ وسلم کانام نامی لگاہےیعنی یہ کہ وہ نہ صرف مسلم گھرانےکےچشم وچراغ تھےبلکہ خودبھی دین سےوابستہ تھےحج پر جانا اسکاثبوت ہے یادرکھیے اسلام میں گانےکی ممانعت ہے قرآن میں اسےلھوالحدیث کہاگیاہے لہذا گانےبجانےپرتواسلام میں2رائےنہیں ہیں great step.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مسلم خواتین کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے والی بی جے پی رہنما برطرفمسلم خواتین کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے والی بی جے پی رہنما برطرف مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu BJP India
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »