پی آئی اے اور کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے اور کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIA

ائیر مارشل ارشد ملک نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے ملاقات کی، یونائیٹڈ گروپ کے سرپرست اعلی ایس ایم منیر نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔

کاٹی کے صدر دانش خان کی جانب سے خطبہ استقبالیہ میں پی آئی اے کی حالیہ کارکردگی کو سراہا گیا۔ دانش خان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے ساتھ بھر پور تعاون کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کاٹی سے منسلک تمام صنعت کاروں کی پہلی ترجیح پی آئی اے ہے۔ ایس ایم منیر نے کہا کہ ہم پی آئی اے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے لئے تیار ہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ ہمیں کاروباری افراد کی مدد کی ضرورت ہے تا کہ ہم اپنے کارگو بزنس میں مزید اضافہ کر سکیں، اگلے چھ ماہ میں تمام بوئنگ777 طیاروں میں انٹرٹینمنٹ سسٹم فعال ہو جائے گا۔ ایئر مارشل ارشد ملک نے مزید کہا کہ اگلے ماہ کے اندر دو مزید طیارے پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل ہو جائیں گے، کاروباری برادری کے ساتھ قریبی رابطے سے پی آئی اے کے بزنس کو فروغ حاصل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو پر پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کیخلاف کارروائیپی آئی اے کے فضائی ميزبانوں کو سوشل ميڈیا کا استعمال مہنگا پڑ گيا۔ ویڈیو بنانے پرانتظاميہ نے 2 خواتین سمیت 3 فضائی میزبانوں کو انٹرنیشنل فلائٹس سے گراؤنڈ کردیا۔ Per gai mehngi dostiii😂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹِک ٹاک ویڈیوز پر پی آئی اے کے عملے کو وارننگ’بدقسمتی سے ہم اس قسم کی ایئرلائن نہیں ہیں جس میں اس قسم کے فنک یا مزاح کو سمجھا جائے یا سراہا جائے۔ اگر یہی ایمرٹس یا لفتھانسا ہوتی تو یہ چل جاتا۔' ✈🤳🏽🇵🇰 Pakistan PIA to kya ho geya bna di to
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی فضائی میزبانوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، انتظامیہ کا نوٹسکراچی: پی آئی اے کےفضائی میزبانوں کوسوشل میڈیا کااستعمال مہنگاپڑگیا،پی آئی اےانتظامیہ نےوائرل ویڈیوکانوٹس لیتےہوئےفضائی میزبانوں کیخلاف تحقیقات کاحکم دیدیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آشیانہ اقبال کیس میں گرفتارفوادحسن فوادکے اہل خانہ کو وی وی آئی پی پروٹوکوللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آشیانہ اقبال کیس میں گرفتارفوادحسن فوادکے اہل خانہ کو وی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایس پی آرچیف کے پالتو کتےکا ڈیبیو ڈرامہڈرامہ سیریل عہد وفا کے زبردست ٹیزر کے بعد پہلی قسط نے اس کی اسٹار کاسٹ اور اسٹوری لائن کے باعث ناظرین کی توجہ کھینچ لی ۔ ڈرامے کے ایک کردار نے سبھی کو متاثرکیا۔ EhdeWafa Behnchod kutta ni zoroo h wo ایک ڈرامه کی پهلی قسط مودی اور ٹرمپ نے بھی پیش کی هے جسے دنیا کی توجه اپنی طرف مبزول کروائی هے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے میں غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس ،ملزموں پر فردجرم عائد کرنے کیلئے یکم اکتوبر کی تاریخ مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے پی آئی اے میںغیرقانونی بھرتیوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »