پاکستانی ٹیم اب تمام ہوم سیریز ملک میں کھیلے گی، وسیم خان - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان رواں ماہ ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے سری لنکا کی میزبانی کرے گا۔ Read more: DawnNews

ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے بورڈ نتائج سے بے پرواہ ہو کر مصباح کو سپورٹ کرے گا— فائل فوٹو: اے ایف پی

ڈان نیوز کے پروگرام 'ری پلے' میں میزبان عبدالغفار کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وسیم خان نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کو پاکستان لانے کے لیے بورڈ نے بڑی محنت کی اور پاکستان کرکٹ بورڈ سری لنکن ٹیم کی میزبانی کو تیار ہے۔ اس موقع پر انہوں نے جلد ہی ایک اور کرکٹ سیریز کے پاکستان میں انعقاد کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کے بعد جنوری میں بنگلہ دیشی ٹیم کو پاکستان مدعو کیا ہے اور بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز بھی پاکستان میں ہی منعقد کرائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کو میچ ہرانے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو کتنے پیسے ملیں گے ؟ پی سی بی نے قومی ٹیم کو بڑی خوشخبری سنا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ میچز میں کھلاڑیوں کی دلچسپی کو افسوس سد افسوس... یہ سوال صلاح الدین کے قاتلوں سے بھی کرنا چاہیے... کہ کتنے ملے پیسے؟؟؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”ہمیں شرمندہ نہ کریں“ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے قوم سے اپیل کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے مفتوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے کتنے کھلاڑی پہلی مرتبہ ہوم گراونڈ پر ون ڈے کھیلیں گے؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )فاسٹ بولر محمد عامر، آل راونڈر عماد وسیم اور افتخار احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیشکش کے باوجود مجھے پاکستان ٹیم کیلئے کھیلنا ہے انگلینڈ کیلئے نہیں، جنید خانکراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے کہا ہے کہ برطانوی شہریت رکھنے کے باوجود میرے لیے پاکستان سب سے پہلے ہے، برطانوی پیشکش کے باوجود مجھے پاکستان ٹیم کیلئے کھیلنا ہے انگلینڈ کیلئے نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ ٹیم سے کھیلنے کی پیش کش قبول نہیں کروں گا، جنید خان - ایکسپریس اردوپاکستان میں جوعزت ملتی ہے وہ انگلش کرکٹر بن کر نہیں مل سکتی، جنید خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انسداد ڈینگی ٹیم پر تشدد، خاتون رضاکار کو قید کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »