پی آئی اے کا 13 مارچ سے لاہور اورکراچی سے گلگت سکردو کیلئے پروازوں کا دوبارہ آغاز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا 13 مارچ سے لاہور اورکراچی سے گلگت ، سکردو کیلئے پروازوں کا دوبارہ آغاز

اسلام آباد: پاکستان میں سیاحت کے فروغ کا مشن جاری ہے۔ قومی ائیرلائن پی آئی اے نے 13 مارچ سے لاہور اور کراچی سے گلگت سکردو کیلئے پروازوں کا دوبارہ آغاز کرنے کی تیار ی مکمل کر لی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پروازوں کے آغاز کا مقصد موسم بہتر ہوتے ہی شمالی علاقہ جات کیلئے سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ ابتدائی طور پر لاہور سےگلگت اوع سکردو اور کراچی سے سکردو کی پرواوزں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ قومی ایئرلائن نے گزشتہ سال ملک کے تمام حصوں سے شمالی علاقہ جات کیلئے پروازیں چلائی تھیں ان پروازوں سے مجموعی طور پر ایک لاکھ 81 ہزار سے زائد سیاح سکردو اور گلگت کی سیاحت کے لیے پہنچے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی آج امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرے گیخیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی آج امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرے گی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی وجہ سے شہر کا برا حال ہوگیا، لاہور ہائی کورٹ - ایکسپریس اردوبدترین ٹریفک جام ہے، بچے اور عورتیں رو رہے ہیں، پی ایس ایل ختم ہوتے ہی پی سی بی کے خلاف سخت نوٹس لوں گا، جج برہم YousafReal222 یہی تو 75 سال سے پاکستانی گزارش کر رہے ہیں کہ قانون پہ عمل کرواؤ ۔ یہ آپکی ذمہ داری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینگروز سے سیریز؛ پی سی بی نے سلو پچز کا منصوبہ بنالیا - ایکسپریس اردوگرین کیپس کی مشقوں کا آغاز ہوگیا دستیاب کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی جی اسلام آباد سے محسن بیگ پر پولیس تشدد سے متعلق رپورٹ طلب02:07 PM, 18 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: آباد ہائی کورٹ نے محسن بیگ پر پولیس تشدد کے خلاف آئی جی اسلام آباد سے 21 فروری پیر تک رپورٹ طلب کرلی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صحافی اطہر متین کا قتل ، ڈی آئی جی ویسٹ کا بڑا انکشاف سامنے آگیاکراچی : ڈی آئی جی ویسٹ ناصرآفتاب نے سینئر صحافی اطہرمتین کے قتل کی واقعے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ the only solution is to handover Karachi either to ARMY or CHINA..otherwise till the day of the Judgment, this SINDH GOVT along with Sindh Police will do nothing and Karachites will keep losing precious lives, as we all know its a joint venture of political parties& police force پہلے تو کراچی میں ہونے والے ہر قتل کا الزام ایم کیو ایم پر لگتا تھا اب جا کر پی ٹی آئی سے اور ڈی جی رینجرز سے کیوں سوال نہیں کرتے اب تو ان دونوں جماعتوں کی نمائندگی ہے کراچی شہر میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے طریقہ علاج سے دنیاکی پہلی خاتون ایچ آئی وی سے صحتیاب
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »