پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے گھر پھر ڈاکو آگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے گھر ایک بار پھر لٹیرے پہنچ گئے اور گھر کا سارا سامان بکھیر کر جاتے ہوئے محض دو سرکاری پاسپورٹ ہی لے اڑے۔

منگل کی دوپہر ڈیفنس فیز فور میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے گھر نامعلوم افراد داخل ہوئے اور گھر کا سارا سامان بکھیر دیا ، ملزمان نے گھر سے قیمتی اشیا لوٹنے کی کوشش کی لیکن اس دوران تاج حیدر اور ان کی اہلیہ کے سرکاری پاسپورٹ ہی ان کے ہاتھ لگ سکے اور وہ انھیں لے اڑے ، واقعے کے وقت تاج حیدر اپنے گھر پر موجود نہیں تھے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کیے ، تاج حیدر جب کراچی واپس پہنچے تو انھوں نے پولیس حکام کو بتایا کہ وقوعہ کے وقت وہ اپنے آبائی علاقے تھرپارکر گئے ہوئے تھے، واپس آئے تو گھر کا تالا ٹوٹا ہوا اور گھر کے اندر الماریوں کا سارا سامان بکھرا ہوا پایا۔ گذری پولیس نے ان کی مدعیت میں مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا ،ملزمان ان کے گھر سے ان کا اور ان کی اہلیہ کا سرکاری پاسپورٹ لے گئے ہیں ، انھوں نے مزید بتایا کہ ایک ماہ قبل بھی ان کے گھر اسی قسم کی واردات ہوئی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماکے گھر ایک ماہ میں دوسری چوریپیپلز پارٹی کے سینئر رہنماکے گھر ایک ماہ میں دوسری چوری Karachi PPP Senator TajHaider Robbers LootJewelryAndCash PPP_Org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ کے دوران چوری کی دوسری واردات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے آغا کے ریفرنسزپرکارروائی روک دی گئی،چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائزاورجسٹس کے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینئر سری لنکن پلیئرز کے انکار سے مایوسی ہوئی، رمیز راجہسینئر سری لنکن پلیئرز کے انکار سے مایوسی ہوئی، رمیز راجہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ میں تیسری چوری کی وارداتتاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ میں تیسری چوری کی واردات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ ایمن خان کے گھر بیٹی کی پیدائش، تصویر سامنے آ گئیلاہور(فلم رپورٹر)ایمن خان اورمنیب بٹ کی بیٹی امل منیب کی تصویرمنظرعام پر آتے ہی سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »