پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے چوہدری سعید گیسٹ ہاؤس میں مردہ پائے گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان کی میت پمز اسپتال منتقل کردی گئی ہے اور اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں

دوسری جانب پیپلز پارٹی پنجاب کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’سابق ایم این اے، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات اور ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد، چوہدری محمد سعید اقبال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

پیپلز پارٹی میڈیا سیل کی جانب سے چوہدری محمد سعید کے انتقال پر بلاول بھٹو زرداری کا تعزیتی بیان بھی جاری کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے اقدام قتل کے ملزم کو چھڑوانے کیلئے تھانے پر دھاوا بول دیااقدام قتل کے ملزم کو گرفتار کیا تو ایم پی اے انہیں چھڑوانے تھانے پہنچ گئے، ملزم جون 2022 سے اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا: پولیس واااہ کیا کمال ھے اس ملک کا اللہ حافظ ھے پی ٹی آئی دہشتگرد جماعت Ko
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق - ایکسپریس اردووقوعہ سے چودہ نائن ایم ایم کے خول برآمد ہوئے، مقتولین کی شناخت نذر، سعید اور خیال کے ناموں سے ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کی نوازشریف سے جلدملاقات کا امکانلاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی نوازشریف سے ملاقات جلد متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق (ق)لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر سالک حسین نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ایمل ولی کو قتل کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے‘، فون پر دھمکی آمیز کال موصولتحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، اگر حکومت تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو ہم اپنی پارٹی کے بڑوں کا تحفظ اپنے ہاتھوں میں لے لیں گے: صوبائی ترجمان اے این پی میلو جھوٹ بول رہا ہے 😂 گنڈاپور اور چند نامعلوم افراد کے خلاف درخواست دے دیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ایمل ولی کے قتل کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے‘، اے این پی رہنما کو دھمکی آمیز کال موصولاگر حکومت تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو ہم اپنی پارٹی کے بڑوں کا تحفظ پھر اپنے ہاتھوں میں لے لیں گے، ہمیں اسلحہ بھی اٹھانا پڑے گا اور قانون کو بھی توڑنا پڑے گا: ترجمان اے این پی مزید پڑھیں: Lol ایمل ولی خان درست کہا بیلکل کیوں کہ بدامنی پر حکومت خاموش ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحقوقوعہ سے نائن ایم ایم کے 14 اور تیس بور کے 12 خول ملے ہیں، ابتدائی تحقیقات میں واقعہ ذاتی دشمنی کا معلوم ہوتا ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »