کراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وقوعہ سے نائن ایم ایم کے 14 اور تیس بور کے 12 خول ملے ہیں، ابتدائی تحقیقات میں واقعہ ذاتی دشمنی کا معلوم ہوتا ہے: پولیس

نیو کراچی کے علاقے گبول ٹاﺅن کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 3 بھائی جاں بحق ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق تینوں بھائی چوکیدار تھے، 6 سے 7 ملزمان نے فائرنگ کر دی، فائرنگ کے نتیجے میں تینوں بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں واقعہ ذاتی دشمنی کا معلوم ہوتا ہے تاہم معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق - ایکسپریس اردووقوعہ سے چودہ نائن ایم ایم کے خول برآمد ہوئے، مقتولین کی شناخت نذر، سعید اور خیال کے ناموں سے ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحقکراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق ARYNewsUrdu 😢😭💔 پاکستان میں جانور وں سے بد تر قانون ہے ، جنگل راج ہے Zulam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: اراضی تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحقراولپنڈی: (دنیا نیوز) چکری روڈ پر ہاؤسنگ سوسائٹی میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان: آواران کے بازار میں دھماکہ، دکاندار جاں بحق، 7 زخمیکوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع آواران کے بازار میں دھماکے سے ایک دکان دار جاں بحق جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 7 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لکی مروت؛ فائرنگ سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جاں بحقپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لکی مروت میں فائرنگ سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ لکی مروت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمیزخمی اہلکار کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مشتبہ افراد کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی جارہی ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »