پیپلز پارٹی کے مسکن لاڑکانہ میں تبدیلی آگئی ، مشیر اطلاعات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی

شہبازشریف کا مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کا اعلان

لاڑکانہ میں پی ایس11کے ضمنی انتخابات میں جی ڈی اے کی امیدوار معظم عباسی کی کامیابی پراپنے ایک ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے مسکن لاڑکانہ میں تبدیلی آگئی ہے ۔ کرپشن کے باعث پیپلز پارٹی سمٹ کر صوبے سے اضلاع تک رہ گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ جی ڈی اے کے امیدوار کی کامیابی عوام کا اعلان بغاوت ہے ۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ بلاول صاحب عوام نے آپ کے گھر میں ہی آپ کومسترد کردیا ہے ، امیدہے کہ آپ اس الیکشن کو جعلی قرار نہیں دیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حلقہ پی ایس 11، ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو شکستwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں شکست پیپلز پارٹی کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانلاڑکانہ میں شکست پیپلز پارٹی کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI Larkana PS11 MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں شکست پیپلز پارٹی کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانلاڑکانہ میں شکست پیپلز پارٹی کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ’کھمبا‘ نتیجے کے دن گر گیا - Opinions - Dawn Newsسلیکٹر ایسی تحریر گھوٹکی کی دفعہ تو نہیں لکھی بکاو میڈیا تب تو ایک چینل نے خبر نہیں دی۔۔۔۔قلم کی حرمت کی تذلیل نہ کرو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لندن چڑیا گھر میں جانوروں کیلئے ہیلووین پارٹی کا اہتماملندن چڑیا گھر میں جانوروں کیلئے ہیلووین پارٹی کا اہتمام ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دھرنے والی پارٹی پی ٹی آئی امیدوار کی سہولت کار ہے: عاجز دھامرادھرنے والی پارٹی پی ٹی آئی امیدوار کی سہولت کار ہے: عاجز دھامرا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »