لیہ اور کندھ کوٹ میں ٹریفک حادثات میں10افراد جاں بحق،16 زخمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)لیہ اور کندھ کوٹ میں ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق اور 16

زخمی ہو گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق لیہ کے علاقے چک 164 میں تیز رفتار پک اپ مکان میں جا لگی جس کے نتیجے میں6 افراد جاں بحق اور16 زخمی ہو گئے، جاں بحق افراد میں غلام حسن، غلام فرید، سیف اللہ، خادم حسین اور محمد رفیق شامل ہیں،دوسری

جانب کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹرک گاڑی کے اوپر الٹ گیا،حادثے میں گاڑی میں سوار 4 افراد جاں بحق ہو گئے،جاں بحق چاروں افراد نجی کمپنی کے ملازم تھے،پولیس نے ڈرائیور کوگرفتارکرلیا،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقرا اور یاسر کی ایک اور تصویر تنقید کی زد میں - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ،ایک اور کیس میں نوازشریف سے انکوائری شروعشریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ،ایک اور کیس میں نوازشریف سے انکوائری شروع Lahore SharifFamily NawazSharif PmlnMedia MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس اور گاڑی میں تصادم،10پاکستانیوں سمیت35افراد شہیدجدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب بس حادثے میں10پاکستانیوں سمیت 35عمرہ زائرین شہید ہو گئے إنا لله وإنا إليه راجعون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیہ میں ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ، 5 مزدور جاں بحقلیہ میں ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ، 5 مزدور جاں بحق ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ پیر جگی چک نمبر 164 ٹی ڈی اے کے قریب پیش آیا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لیہ میں تیز رفتار پک اپ کو حادثہ، 6 افراد جاں بحقلیہ: صوبہ پنجاب کے علاقے لیہ میں تیز رفتار پک بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی اور اور ٹیسٹ کیلئے نیا کپتان مقرر کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کو ٹی ٹوینٹی جبکہ اظہر علی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »