پیپلزپارٹی کا بزرگ جیالا اپنے گھر کے کاغذات لے کرکیپٹن صفدر کی ضمانت کے لئےعدالت پہنچ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما کو پولیس نےبکتر بندگاڑی میں سٹی کورٹ میں پیش کردیا اور پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے جسمانی ریمانڈ کی

استدعا کی جائے گی جبکہ پیپلزپارٹی کا بزرگ جیالا اپنے گھر کے کاغذات لے کر کیپٹن صفدر کی ضمانت کے لیے عدالت پہنچ گیا۔

ویڈیو پیغام میں بزرگ نے بتایا کہ"میرا پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق ہے لیکن صفدر سندھ کا مہمان تھا، ان کی ضمانت کے لیے میں اپنے کاغذات پیش کرتا ہوں"۔سوال کے جواب مٰیں انہوں نے بتایا کہ مکانوں کے کاغذات ہیں ، وہ ہمارا مہمان تھا"۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت اس آدمی پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمینیا کا پاک فوج کی آذر بائیجان میں موجودگی کا الزام , پاکستان کا موقف بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے آرمینیا کی جانب سے آذربائیجان کی مدد کے لیے  پاک فوج کے دستوں کی سرحدی علاقوں میں موجودگی کا الزام مسترد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا کیس: پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا کیس: پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیاSakht see sakht saza mllne chahye Rtd captain safdar ku aur baqi saab ku. Keh ayenda koi esse hrkt krne ka bhee na soch sake. Safety pr duty krne walle fouji daste kya kr rahe thee?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے: فواد چودھری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے، فواد چودھری - ایکسپریس اردوقائداعظم کی قبر اور ان کا مزار کم ظرف سیاسی قیادت کے کھیل کا میدان نہیں، وفاقی وزیر سائنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے: فواد چودھریDeep state deep state 🤣
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »