پیپلزپارٹی اورن لیگ ’’رونا‘‘وائرس کاشکارہوچکے،فیاض الحسن چوہان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلزپارٹی اورن لیگ ’’رونا‘‘وائرس کاشکارہوچکے،فیاض الحسن چوہان Read more: Newsonepk PPP SindhGovernment AzizMemon

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اورن لیگ کی بیماریوں کاکوئی علاج نہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈبل شاہ جیسےلوگ ہماری سیاست میں آ گئے ہیں ، 200روپےکرائےپرلوگوں کو بلاکرجلسیاں کی جارہی ہیں، کرائےپرلوگوں کو جلسےمیں بلاناپیپلزپارٹی کی روایت ہے۔ فیاض الحسن کا مزید کہنا تھا کہ صحافی عزیزمیمن کئی ماہ سےپیپلزپارٹی کی دھمکیوں کاشکارتھا، عزیزمیمن نےبلاول کےٹرین مارچ پرآئےشرکاکوبےنقاب کیا۔رہنما پی ٹی آئی نے اس موقع پر کہا کہ سندھ میں ظلم وجبراورہٹلرکانظام قائم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن بھی”رونا”وائرس کاشکار رہے گی،فیاض الحسنمسلم لیگ ن بھی”رونا”وائرس کاشکار رہے گی،فیاض الحسن :مکمل خبر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صحافی عزیز میمن قتل کیس میں بلاول بھٹو کو شامل تفتیش کیا جائے: فیاض الحسن چوہانصحافی عزیز میمن قتل کیس میں بلاول بھٹو کو شامل تفتیش کیا جائے: فیاض الحسن چوہان Fayazchohanpti Aziz Memon Murder BBhuttoZardari Included Investigation Process MediaCellPPP PPP_Org Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا عزیز میمن قتل کیس میں بلاول بھٹوزرداری کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہفیاض الحسن چوہان کا عزیز میمن قتل کیس میں بلاول بھٹوزرداری کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ Fayazchohanpti pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاسی وائرس یا کووڈ19 کرونا وائرس ،زیادہ خطرناک کون ؟عالمی سطح پر صحت عامہ کے حوالے سے اس وقت اہم ترین موضوع نوول کرونا وائرس ہے جسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کی جیلوں میں بھی کورونا وائرس کے مریض سامنے آگئےچین کی جیلوں میں بھی کورونا وائرس کے مریض سامنے آگئے China Prisoners CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus MFA_China XHNews ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کویت : کورونا وائرس کے علاج کی دعویدار خاتون چینی سفارت خانے پہنچ گئیکویت : کورونا وائرس کے علاج کی دعویدار خاتون چینی سفارت خانے پہنچ گئی Kuwait CoronaVirus ChineseEmbassy SocialMediaStar SylvieAlMutairi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »