پیپلز پارٹی کا مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت نہ کرنے پر نظر ثانی کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ تحریک

انصاف جس طرح سندھ حکومت پر حملہ کررہی ہے ، اس پر پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کا از سرنو جائزہ لے رہی ہے ۔ایکسپریس نیوز کے پروگرام ”آج کل“میں گفتگوکرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ تحریک انصاف جس طرح سندھ حکومت پر حملہ کررہی ہے ، اس پر پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کا از سرنو جائزہ لے رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس کا فیصلہ کل ہوگا کہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت کیسے کرنی ہے...

انہوں نے کہا کہ اس وقت مولانا فضل الرحمان کے ساتھ نکلناچاہئے ، ان کے ساتھ بڑا کامیاب دھرنا اورریلی ہوگی جو تحریک انصاف کی حکومت کو مجبور کرسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو جتنا ڈسکس کیا ہے وہ مولانا فضل الرحمان کی ریلی نے کیا تھا ۔ یہ پاکستان کے ووٹر تھے ،اب آپ پاکستان کے ووٹرز کو مذہبی کہیں یا کچھ اور کہیں۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن عمران خان کے دھرنے کا ریکارڈ توڑ دیں گے اور وہ اسلام آباد واپس جانے کیلئے نہیں آرہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکھر: میونسپل کارپوریشن چیئرمین کے ضمنی انتخابات، پیپلز پارٹی کا امیدوار کامیابسکھر : (دنیا نیوز) سکھر کی یوسی نواں گوٹھ میں میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین کے لئے ضمنی انتخابات، غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار عامر عمر بندھانی 1 ہزار 141 ووٹ لے کر کامیاب، پی ٹی آئی امیدوار حافظ ذیشان بندھانی 938 اور ایم کیو ایم کے ذاکر بندھانی 830 ووٹ حاصل کرسکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے عبدالقادر پٹیل کا وفاقی وزیر مراد سعید کو جوابپیپلز پارٹی کے عبدالقادر پٹیل کا وفاقی وزیر مراد سعید کو جواب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے پارٹی عہدہ کیس کا فیصلہ محفوظمریم نواز کے پارٹی عہدہ کیس کا فیصلہ محفوظ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے مریم نواز کے پارٹی عہدے کے حوالے سے دبنگ فیصلہ سُنا دیا11:34 AM, 17 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظمریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ MaryamNawaz PartyPosition ECP PMLN Politicians Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن مریم نواز کے پارٹی عہدے سے متعلق فیصلہ آج سنائے گی - Pakistan - Dawn Newsہندوں اور پٹواریوں میں ایک چیز مشترک ہے ہندؤں کے دماغ میں گائے ہے پٹواریوں کے دماغ میں گائے کا گوبر
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »