پیپلزپارٹی کی حکومت میں صحافیوں کےساتھ ناانصافی نہیں ہوگی، مراد علی شاہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جامشورو: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت میں صحافیوں کےساتھ ناانصافی نہیں ہوگی۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ صحافی عزیز میمن

کے قتل پر پیپلزپارٹی نے سخت مؤقف رکھا ہے، سعید غنی اور سہیل سیال کو عزیز میمن کے ورثا کے پاس بھیجا تھا۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ عزیز میمن کے بھائی نے اپنی مرضی سے مقدمہ درج کرایا ہے، عزیز میمن کی فیملی کے ساتھ مکمل انصاف کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ صحافت کی آزادی پر ہم یقین رکھتے ہیں، پیپلزپارٹی کی حکومت میں صحافیوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی۔ آئی جی سندھ کے تبادلے سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ آئی جی کے تبادلے پر وزیراعظم کو کہا ہے ابھی تک نہیں ہوا، وزیراعظم نے وعدہ بھی کیا ابھی تک آئی جی سندھ تبدیل نہیں ہوا۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سیہون کوماڈل سٹی بنانے کا کام جاری ہے، وفاق نے پیسےکم دیےاس لیے ترقیاتی منصوبے تعطل کا شکار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو غریبوں کے لیے آواز بلندکر رہے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی مارچ میں احتجاجی تحریک چلا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کی حکومت میں صحافیوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ سندھجامشورو: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت میں صحافیوں کےساتھ ناانصافی نہیں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ صحافی عزیز میمن کے قتل پر پیپلزپارٹی نے سخت مؤقف رک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلافعراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلاف Iraq NewGovt Speaker DeputySpeaker Parliament Conflict
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن کی مرکزی مسجد میں چاقو حملے میں مؤذن زخمی ، مشتبہ ملزم گرفتارلندن کی مرکزی مسجد میں چاقو حملے میں مؤذن زخمی ، مشتبہ ملزم گرفتار London KnifeAttack CentralMosque Injured SuspectedArrested
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گلبرگ میں بینک میں ڈاکوؤں کی اطلاع والے معاملے کا ڈراپ سینکراچی: گلبرگ میں بینک میں ڈاکوؤں کی اطلاع والے معاملے کا ڈراپ سین Pakistan Karachi Gulberg Bank ATM SindhPolice sindhpolicedmc pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی ،ادارہ شماریات نے نئی رپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئی رپورٹ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروعملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروع Pakistan PTIGovt Inflation Decreases PricesFalls pid_gov PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »