پیٹرول کی قیمت میں اضافہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے کچھ صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں تو کچھ حکومت پر طنز کے تیر چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے DailyJang

ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے کچھ صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں تو کچھ حکومت پر طنز کے تیر چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کسی نے وزیراعظم سے گھبرانے کی اجازت مانگی تو کسی نے خان کو نئے پاکستان کی مبارک باد دے ڈالی ۔خاص رپورٹ سے مزید.

ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے کچھ صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں تو کچھ حکومت پر طنز کے تیر چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کسی نے وزیراعظم سے گھبرانے کی اجازت مانگی تو کسی نے خان کو نئے پاکستان کی مبارک باد دے ڈالی ۔خاص رپورٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، مرتضیٰ وہاب اور سعید غنی کا حکومت پر طنزپیپلز پارٹی کے رہنماؤں سعید غنی اور مرتضیٰ وہاب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات جانیے DailyJang کبھی کسی چیز پر عمل بھی دیں بس ردعمل ہی دیتے ہیں سندھ میں گیس اسٹیشن ایک ہفتے کے لیے بند اس پر کیا کہیں گے MediaCellPPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 3سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئینیویارک : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت85 ڈالرفی بیرل ہوگئی ، یہ اکتوبر 2018 کے بعد سے تیل کی بلند ترین قیمت ہے۔ گورنمنٹ کو ڈیفینڈ کرنے کی آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہے آپ لوگ 🙏🏼 بے شرمو ARY والو! اک الجھن تو حل کریں اوگرا کس بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمریاں بھیجتا ہے؟ دوسرا غریبوں کا خیر خواہ وزیر اعظم کس طرح اوگرا کی بھیجی گئی سمری سے دو گنا زیادہ قیمتیں بڑھاتا ہے؟ 2018 میں انٹرنیشنل قیمت 82 ڈالر فی بیرل تھی اور اس وقت ملک میں پٹرول 80 روپے سے بھی کم تھا اور 85 ڈالر فی بیرل ھے اور ملک میں پٹرول کی قیمت 139 روپے ھو چکی ھے ۔۔ ARY کا بہت شکریہ کہ انھوں نے ہمیں موقع دیا سچ جاننے کا ۔۔ ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سڑکوں پر شیر کے گھومنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسعودی وائلڈ لائف حکام نے شیر کو بے ہوشی کا انجکشن لگانے کے بعد شیلٹر ہوم منتقل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے جاری حکمنامہ پر عملدرآمد کی ہدایتالیکشن کمیشن کی بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے جاری حکمنامہ پر عملدرآمد کی ہدایت Balochistan ECP Orders LocalBodyElection ECP_Pakistan GovtofPakistan dpr_gob jam_kamal fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ طلب اور رسد میں فرق کی وجہ سے برینٹ کروڈ آئل کا ایک بیرل 85 ڈالر کا ہوگیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا سوشل میڈیا پر کسی کیخلاف جعلی پوسٹ پر کارروائی کا عندیہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »