پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولائیزیشن مسترد کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت کے پیٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولائیزیشن کے منصوبے کو مسترد کر دیا

۔

چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے اپنے بیان میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کو ڈی ریگولائیز کیا گیا تو ملک میں کاروبار بند کرنے پر مجبور ہوں گے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ حکومت کے اس عمل سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔ عبدالسمیع خان نے کہا کہ ملک کے دور دراز علاقوں میں پیٹرولیم قیمتیں خوفناک حد تک بڑھ جائیں گی، 8 سال سے مصنوعات کی ڈی ریگولائیزیشن سے منع کرتے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ای سی سی کو پیٹرولیم سیکٹر کو ڈی ریگولائیز کرنے کی تجاویز دی ہیں، حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ وہ سیکٹر میں ڈی ریگولائیز نہیں کرے گی، اس سے حکومت عوامی تنقید سے بچنا چا رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت عوامی تنقید سے بچنے کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار منتقل کرنا چاہ رہی ہے۔ اس سلسلے میں اوگرا کو ہدایت کی گئی ہے کہ 3 روز میں مصنوعات کی ڈی ریگولائیزیشن پر پریزنٹیشن پیش کرے۔ ڈی ریگولائیزیشن کے بعد آئل کمپنیاں مختلف علاقوں میں اپنی قیمتیں مقرر کرنے میں آزاد ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ امریکی کمپنی موگاس نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد : پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان ہیں ، قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس نے ہراسانی کی شکایت پر عدالت جانے والی خاتون کو بھکارن قرار دے دیاپولیس نے رپورٹ دی کہ فریقین میں بھیک مانگنے کی جگہ کا تنازع ہے، عدالت نے پولیس رپورٹ کی بنیاد پر امیراں بی بی کی درخواست مسترد کردی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلقومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دیپاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا، ، افغان حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کالعدم تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حب حادثے میں جاں بحق 18 زائرین کی اجتماعی تدفیندرگاہ شاہ نورانی کی زیارت کو جانے والے 18 زائرین کی اجتماعی تدفین کر دی گئی نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ سندھ نے بھی شرکت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »