پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری ARYNewsUrdu PetrolPrice

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کے اعلان کے بعد نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کے بعد پٹرول کے فی لیٹر کی قیمت 149 روپے 86 پیسے مقرر کر دی گئی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 10 روپے کمی کے بعد 154 روپے15 پیسےفی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح مٹی کےتیل کی قیمت میں ایک روپےفی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد مٹی کےتیل کی فی لیٹر قیمت 125روپے 56 پیسے ہو گی۔ لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5روپے66 کمی کے بعد 118روپے 31 پیسے ہو گی۔وزیراعظم کا پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ساتھ آئی ٹی سیکٹر کو ٹیکسز سے استثنیٰ دینے ، اسکالرشپ اور اوورسیز پاکستانیوں کو سرمایہ کاری پر ٹیکس چھوٹ دینے کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aww

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اور بجلی کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوآئندہ بجٹ تک پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مہنگی نہیں کریں گے، وزیراعظم کا قوم سے خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دس روپے کمی، بجلی فی یونٹ پانچ روپے سستی کرنے کا اعلان - BBC News اردوپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پیر کی شب قوم سے اپنے خطاب میں آئندہ بجٹ تک پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مزید مہنگی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ PDM کا ڈیزل کی قیمت سستا کرنے پر وزیراعظم کیخلاف سخت احتجاج۔ یہ ہمارے صدر کی توہین ہے۔ ImranKhan کب تک کریں گے کچھ واضع کردو؟ This is my Pakistan prime minister ImranKhanPTI love you ho gia
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلانیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان ARYNewsUrdu uae petrolprice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس یوکرین تنازع: پٹرول کی قیمت میں مزید9 روپے 59پیسے اضافے کا امکانروس یوکرین تنازع: پٹرول کی قیمت میں مزید9 روپے 59پیسے اضافے کا امکان Pakistan Petroleum Prices May Increase FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوسکتا ہے ؟ملک میں یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ کے مطابق ڈیزل و پیٹرول کی قیمتوں میں ساڑھے4 سے ساڑھے5 روپے تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 10 روپے فی لٹر اضافے کا امکان08:52 AM, 27 Feb, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, لاہور: یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید  10 روپے فی لیٹر اضافے O my god very bad news more up price of petroleum
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »