پیٹرول ڈیلرز ہڑتال: ملک بھر میں یہ پمپس کھلے ہیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرول ڈیلرز ہڑتال: ملک بھر میں یہ پمپس کھلے ہیں، پڑھیے SoniaKaramat1 کی رپورٹ SamaaTV Petrol

Posted: Nov 25, 2021 | Last Updated: 27 mins agoپاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشنز نے آج جمعرات 25 نومبر سے غیر معینہ مدت کیلئے پمپس بند رکھنے کا اعلان کیا ہے، تاہم پاکستان اسٹیٹ آئل، شیل پاکستان، ٹوٹل پارکو، ہیسکول اور گو پیٹرولیم کی جانب سے کہا گیا کہ ہڑتال کے دوران تمام پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے۔

پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کی کال پر اوگرا نے پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی میں تعطل کا نوٹس لیتے ہوئے تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے، جب کہ ساتھ ہی مانیٹرنگ کیلئے انفورسمنٹ ٹیمیں بھی تشکیل دیدی گئی ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کم منافع مارجن کے باعث 25 نومبر سے ملک بھر میں غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ جمعرات25 نومبر کی صبح 6 بجے سے صرف ایمبولینسوں کو پیٹرول فراہم کیا جائے گا، جس کے نتیجے میں لوگوں کی بڑی تعداد پیٹرول کی قلت کے خوف سے گاڑیوں میں پیٹرول بھروانے بدھ کی شام سے ہی پمپس پہنچنا شروع ہوگئی۔

پیٹرول پمپز مالکان کا کہنا ہے کہ منگل سے پمپس پر بڑی تعداد میں لوگ پیٹرول خریدنے آرہے ہیں، کیونکہ جمعرات کی صبح 6 بجے سے عوام کو پیٹرول دستیاب نہیں ہوگا۔ ذیل میں ملک بھر کے ایسے پیٹرول پمپس کی تفصیلات اور نام دیئے گئے ہیں، جو ہڑتال کے دوران بھی کھلے رہے ہیں۔ اگر آپ مذکورہ شہروں میں مقیم ہیں، تو اس پیٹرول پمپ سے پیٹرول بھروا سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SoniaKaramat1 عوام کے پاس یہ راستہ ہے:سلیکٹیڈ عمران نیازی۔ وزیروں۔ مشیروں۔جنرل فیض حمید ۔جنرل باجوہ۔جنرل رعاصم باجوہ'پاپاجون مافیا'ججز۔ یہ بھارت۔اسرائیلی۔امریکا کے کتوں ہے۔یہ پاکستان کے غدار ہے۔اگر پاکستان چاہتے.توجب بھی عوام کو پاگل کتوں نظر آئیں اِن کو مار ڈالو۔ بھارت۔اسرائیلی سے فارن فنڈنگ

SoniaKaramat1 Hahaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال شروع ہونے سے قبل کراچی کے کئی پمپس بندکراچی میں پیٹرول نایاب، کئی پمپس بند ARYNewsUrdu Karachi Petrol Strike محمد قاسم ڈریمز سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں ایک المیہ واقع ہوگا ، اور ایک بہت بڑی تباہی آئے گی جو پاکستان کو ڈوبے گی۔ اس بارے میں عمران خان گہری پریشان اور پریشان ہوں گے۔ کیا آج یہ نہیں ہو رہا ہے؟ پر مزید معلومات حاصل کریں ARYNEWSOFFICIAL Whole world is going through gas prices hikes. Pakistani are different breed I think who lives in different world. What’s the point of strike? Is it the government who’s responsible for the hikes? 🤦🏻‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، پمپس بند، عوام پریشانپیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے ملک بھر میں ہڑتال کر دی، بیشتر پیٹرول پمپس بند ہونے سے شہریوں کو دشواری کا سامنا ہے، بعض سرکاری اور نجی پمپس پر پیٹرول کی فراہمی جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتالپیٹرول پمپس بندمنافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال،پیٹرول پمپس بند Pakistan PetroleumDealers Strike PTIGovernment PetrolPumps Closed Official_PetDiv Hammad_Azhar GovtofPakistan MoIB_Official PSOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرول پمپس کل سے تک بند , کب تک بند رہیں گے؟لاہور: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدےداروں کا کہنا ہے کہ لاہور میں 400 کے قریب پمپس ہیں جن میں سے تقریباً 90 فیصد کل سے بند ہوں گے اور مطالبات پورے ہونے تک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومتی رابطے کے باوجود پیٹرول ڈیلرز کا ہڑتال کرنے کا اعلانحکومتی رابطے کے باوجود پیٹرول ڈیلرز کا ہڑتال کرنے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Petrol ARYNEWSOFFICIAL Pso kis leay han....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول پمپس کل سے تک بندپیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدےداروں کا کہنا ہے کہ لاہور میں 400 کے قریب پمپس ہیں جن میں سے تقریباً 90 فیصد کل سے بند ہوں گے اور مطالبات پورے ہونے تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »