پیٹرول پمپس کل سے تک بند , کب تک بند رہیں گے؟

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرول پمپس کل سے تک بند , کب تک بند رہیں گے؟ Petrol Strike PetrolDieselPriceHike inflation

ہڑتال جاری رہے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری انفارمیشن خواجہ عاطف نے کہا کہ ہم نے 5 تاریخ کو ہڑتال کا اعلان کیا تھا، یقین دہانی پر ہڑتال مؤخر کی لیکن حکومت نے

بیک آؤٹ کیا، اب ہم نےکل کےلیے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔خواجہ عاطف نے کہا کہ منافعے کے موجودہ مارجن میں ہمارے لیے کاروبار کرنا مشکل ہوگیا ہے، ہمارا اتنا تو حق ہےکہ پلّے سے کھانےکی بجائے کاروبار ہی بند کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کل سے پمپس بند ۔۔ پیٹرولیم ڈیلرز کا ملک بھر میں ہڑتال کا اعلانپیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رہیں گے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسموگ: لاہور میں دفاتر، تعلیمی ادارے ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کا فیصلہفضائی آلودگی اور اسموگ سے نمٹنے کے لیے حکومت نے لاہور میں دفاتر اور تعلیمی ادارے ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang غلط فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکول دوبارہ بند۔۔خطرے کی گھنٹی بج گئیسکول دوبارہ بند۔۔خطرے کی گھنٹی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بقایاجات کی عدم ادائیگی ، کراچی چڑیا گھر کے جانوروں کا کھانا بند کردیا گیاکراچی: ٹھیکے دار نے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر کراچی کے چڑیا گھر کے جانوروں کا کھانا بند کر کے نوٹس چسپاں کردیا ہے۔ جانور بھی سوچتے ہونگے اس کس جانوروں کے چڑیا گھر میں آگئے ہیں😁😁 This is horrible. Animals cannot speak or protest live TLP. Give them food مسئلے کے حل کے بجائے لوگ اس بحث میں لگ جائیں گے کہ ذمہ داری کس کی ہے صوبے کی یا وفاق کی۔ اور جانور بیچارے بھلے ہی بھوکے مرجائیں۔ ہم سے بہتر تو کافر ہیں کتے کو بچانے کے لئے ہیلی کاپٹر اتار لیتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:ملیرہالٹ سےملیرکینٹ تک ریلوے ٹریک پرکام شروعکراچی میں ملیر ہالٹ سے ملیر کینٹ تک ریلوے ٹریک پر کام شروع ہوگیا ہے۔ ٹریک کو سرکلر ریلوے اور دفاعی سامان کی منتقلی کے لیے کام استعمال بنایا جارہا ہے SamaaTV Lahori8844 یااللہ مدد- چین میں تعلیم حاصل کرنے والےطلباءکا مستقبل داؤ پرلگ گیا. دو سال سےحکومت توجہ نہیں دے رہی ذمہ دار کون? ImranKhanPTI ShkhRasheed SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood PakAmbChina OfficialDGISPR TakeBackPakStudentsToChina Pakistan will become a superpower and will reign its dominance over the world including victory in Ghazwa e Hind, and reclaiming lost lands of the Middle East. Muhammad Qasim’s Dreams indicate that these events are not far now.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا آج دوپہر تک کراچی میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم - ایکسپریس اردویہاں سے فوری جائیں، نسلہ ٹاور گرائیں، دوپہر کو رپورٹ دیں، چیف جسٹس کا کمشنر کراچی کو حکم Bera gharak kry masoom gareeb logo ko be ghar kr hy hain naslatower kuch banaya b ha kya abb tak is govt mein ? Sub bar bad he kia ha 😒
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »