پیٹرولیم کےبعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے کلو تک اضافے کے بعد حکومت نے ایل پی جی بھی چار روپے فی کلو مہنگی کردی۔ نئی قیمت 114 روپے فی کلو ہو گئی SamaaTV

Posted: Jun 30, 2020 | Last Updated: 59 mins ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے کلو تک اضافے کے بعد حکومت نے ایل پی جی بھی چار روپے فی کلو مہنگی کردی۔ نئی قیمت 114 روپے فی کلو ہو گئی۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت کا تعین جولائی کیلئے کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 110 روپے سے بڑھ کر 114 روپے ہو گئی۔

گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 45 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 116 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1345 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 5200 روپے مقرر کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا - ایکسپریس اردوپیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا - ایکسپریس اردوپیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمعپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمع Official_PetDiv pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں سیمنٹ مینو فیکچررز نے 50کلو سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں یکمشت 40روپے اضافہ کر دیالاہور( کامرس رپورٹر)ملک میں سیمنٹ مینو فیکچررز نے 50کلو سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں یکمشت 40روپے اضافہ کر دیا جس سے اس کی قیمت 460سے 470روپے تھی بڑھ کر 500سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کیلئے بڑی خبر، دریافت گیس کا منصوبہ مکملپشاور : خیبر پختونخوا میں دریافت گیس کا منصوبہ مکمل کرلیا گیا، جس کے تحت کل سے ایس این جی پی ایل کو روز 12 ملین کیوبک گیس کی فراہمی شروع ہوجائے گی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا 1 لاکھ 4400 روپے کا ہو گیاملک بھر میں امریکی ڈالر کی طرح سونے کی اونچی اُڑان جاری ہے، فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 1600 اور 1372 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »