پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 45 پیسے کا اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارتِ خزانہ کی جانب سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا گیا، پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ DailyJang

وزارتِ خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 45 پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 237 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 30 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت 245 روپے 43 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔.

وزارتِ خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 45 پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 237 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 30 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ڈیزل کی قیمت 245 روپے 43 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی اونچی اڑان، روپیہ ہلکان، امریکی کرنسی کی قدر میں مسلسل اضافہکراچی: (دنیا نیوز) ڈالر کی پھر اونچی اڑان، روپیہ ہلکان، امریکی کرنسی کی قدر میں مسلسل اضافہ نہ رک سکا، قیمت میں مزید ایک روپیہ 16 پیسے اضافہ ہو گیا۔ آئ ایم ایف پروگرام فضول تھا۔ کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 30 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اور آپ نے اتنے پیار سے خبر دے دی، نہ روئے نہ پٹے ۔۔۔ قوم کو مبارک ہو ! پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 45 پیسے اضافہ ۔۔۔ کوئی بات نہیں وزیراعظم کے 2 نئے معاونین خصوصی کا خرچہ بھی تو پورا کرنا 20 بے محکمہ وزیروں کا بھی خیال رکھنا ہے Its is due to Imran who left a huge devastation
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے پہلے روزملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا 10 کلو آٹا کی قیمت میں 165 روپے اضافے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوقیمت میں اضافے کے بعد اب 10 کلو والا آٹے کا تھیلا 655 روپے میں فروخت ہوگا Astaghfirullah 1960 MULTI BILLIONAIRE WAS A GREAT MAN & WAS VERY PROUD FOR HIS SONS NAWAZ SHREEF & SHAHBAZ SHREEF TO SERVE THE PEOPLE OF PAKISTAN & LEFT HIS 'WILL' THAT HIS GENERTION WILL HOLD POLITICS OF PAKISTAN UNDER CORRUPT GOVT DEPARTMENTS. 1960 MULTI BILLIONAIRE WAS A GREAT MAN & WAS VERY PROUD FOR HIS SONS NAWAZ SHREEF & SHAHBAZ SHREEF TO SERVE THE PEOPLE OF PAKISTAN & LEFT HIS 'WILL' THAT HIS GENERTION WILL HOLD POLITICS OF PAKISTAN UNDER CORRUPT GOVT DEPARTMENTS.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر 237 روپے کی حد کراس گئیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 237 روپے کی حد بھی کراس کر گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »