حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 30 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیڑول کی نئی قیمت 237 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 245 روپے 43 پیسہ برقرار رہے گی، مٹی تیل کی قیمت 202 روپے 2 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے کردیا گیا ہے ۔.

وزارت خزانہ کے مطابق پیڑول کی نئی قیمت 237 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 245 روپے 43 پیسہ برقرار رہے گی، مٹی تیل کی قیمت 202 روپے 2 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے کردیا گیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye q mazak ho Raha hy

Ye hukamat awan ki sath kia kar Rahi Hy

Transgenderactbill na manzoor

Hr koi aesa hai koi doodh ka dhola nahi hai politics main jis ne aena hai us ne apna hey sochna hai

Lanat jeo

Awam par zulm hy

Grdar

Accident Initiatives by Miftah Ismail!!! He shows the right hand and slaps with left hand. Good Going.

Please awam nikly gharo sy ye sab kuch kha jaye gy

اس قوم کو کیا فرق پڑتا ہے۔ اور ایسے حکمرانوں کو ایسی اخروٹ عوام ہی تو چائیے۔ جس کو گدھے کھلاو بجلی گیس پیٹرول مہنگا دو وغیرہ۔ اس سوئی ہوئی عوام کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ اب تو قوم کہنا بھی غلط ہے یہ تو بس مختلف گروہوں میں تقسیم ہجوم رہ گیا ہے۔ بہت معافی چاہتا ہوں

حکومت کی سوچ اس لحاظ سے بدلتی یے.عوام جو کچھ کر گزرتی ہے عوام کے لحاظ سے حکومت اپنا ردعمل پیش کرتی ہے. عوام نے خود کو 3 حصوں میں تقسیم کر رکھا ہے. 1.ہائ کلاس طبقہ 2. مڈل کلاس تبقہ 3..low کلاس طبقہ

yai tu hna tha eas govt nai asai he mrna ha

Begyrt Geo ayse bta rhe ho Jase ye good news he ..😡

Ik vari fir sherrrrr

ڈوب مرو جیو والو۔۔ تم خان کی حکومت میں ایسی خبر کو پیٹرول بم کہتے تھے۔۔

میر شکیل کی ماں پہلے تو بات بات پر مر جایا کرتی تھی عمران خان کی حکومت میں

جیو نیوز والے دلال ہیں ن لیگ کے اور بے غیرت ہیں ،

What a disgrace you are MiftahIsmail While international oil prices are down by an overall 10% you have been jacking up the prices You are a shameless coward!

😂😂😂

Hello _Mansoor_Ali shazbkhanzdaGEO zinda hoo? Kitne shows Ker liee es govt ki wrong policies per aur mehnagaai per?

I agree with sahira

OfficialDGISPR kaafi mustehkum haalat chal rahay hain, press conference ka wait ker rahay hain hum.

اور نیازی کی حکومت میں جیو نیوز اسے پٹرول بم کہتی تھی

Yeh channel propaganda kr raha tha k 10rs kum hoga, lifafa channel

Pakistan me petrol sasti kab Howe hai🤔

PMLN LPC 😂

Inna lillahe wa inna elaihe ra'jeoon

پیٹرول بم نا منظور غریب کو مار دیا جائے آگے جینا اور گزارا کرنا مشکل ہو چکا ہے خدارا ہوش کے ناخن لیں CMShehbaz HamzaSS MaryamNSharif TararAttaullah AzmaBokhariPMLN IbrahimTShafi MiftahIsmail NawazSharifMNS

Good ha karo bhai karo awam ko marna jo ha

مبارک ہو جیو اس گناہ میں تم بھی شامل ہو ۔ یہ بتاؤ کہ تمہاری قیمت میں کتنا اضافہ ہوا۔

Petrol bomb 💣💣

میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف صاحبہ ؟ MaryamNSharif NawazSharifMNS MIshaqDar50 HamidMirPAK aniqnaji realrazidada TheRealMarkhor WaseemRaja1512

دشمن کے وار رات کی تاریکی کا فائدہ

pehly khan sahb ne awam ki bajai ab Shahbaz & Company baja rahi hy..

HassanAhmedJD پاکستان کا نمبر ون ج جھوٹ بولنے والا چینل

پٹرول بم گرا دیا ایسے جیو نے نہیں لکھا جیسے عمران خان کے دور میں لکھتے تھے۔ ویسے جتنی جیو کی ریٹنگز گر گئی ہے جیو چینل اپنا خرچہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ن لیگ سے بطور رشوت لیتی ہے ورنہ جتنی مہنگائی ہو گئی ہے جیو اس لئے نہیں بولتا کیونکہ ان کو حرام کا مال مل رہا ہے

وہ بے غیرت اینکر کدھر مر گے جو پہلے بھٹکی ہوئی آتما بنے ہوئے تھے لگتا ہے حکومت نے ان کی چتا کو آگ لگا کر گنگا میں بہا دیا ہے

1st ko ya 15 ko,,, ab to 21 ko

توبہ توبہ استغفار

آج اضافہ ہے عمران کے دور میں بم تھا

Its is due to Imran who left a huge devastation

قوم کو مبارک ہو ! پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 45 پیسے اضافہ ۔۔۔ کوئی بات نہیں وزیراعظم کے 2 نئے معاونین خصوصی کا خرچہ بھی تو پورا کرنا 20 بے محکمہ وزیروں کا بھی خیال رکھنا ہے

اور آپ نے اتنے پیار سے خبر دے دی، نہ روئے نہ پٹے ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی اونچی اڑان، روپیہ ہلکان، امریکی کرنسی کی قدر میں مسلسل اضافہکراچی: (دنیا نیوز) ڈالر کی پھر اونچی اڑان، روپیہ ہلکان، امریکی کرنسی کی قدر میں مسلسل اضافہ نہ رک سکا، قیمت میں مزید ایک روپیہ 16 پیسے اضافہ ہو گیا۔ آئ ایم ایف پروگرام فضول تھا۔ کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے پہلے روزملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم ونزر محل میں سپرد خاکملکہ کی آخری رسوما ت میں برطانیہ بھرسے 10 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی آپ سوچ رہی ہوں گی میں مانگنے آیا ہوں مگر میں فوتگی پر آیا ہوں یہاں نہیں مانگوں گا۔ارشا بھٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا کی وبا ختم ہوچکی، صدر جو بائیڈنامریکا کے صدر جوزف بائیڈن نے ملک میں کورونا وبا کے خاتمے کا اعلان کردیا تاہم اب بھی وائرس سے مرنے والے امریکیوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »