پیوٹن نے یوکرینی علاقوں کو روس میں ضم کرنے کے قانون پر باضابطہ دستخط کر دیے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین کے چاروں علاقوں میں ہونے والے ریفرنڈم میں روس سے الحاق کے حق میں فیصلہ دیا گیا تھا،مغربی ملکوں اور کیف نے ریفرنڈم کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے 15 فیصد سے زائد حصے کو روس میں ضم کرنے کے قانون پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیے۔

روسی پارلیمان کے دونوں ایوان پہلے ہی قانون کی منظوری دے چکے ہیں۔یوکرین کے علاقوں خیرسون، ڈونیٹسک، لوہانسک اور زاپورزیا میں روس میں شمولیت کیلئے گزشتہ ماہ ریفرنڈم کرایا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر پیوٹن نے یوکرین کے چار علاقوں کو روس میں ضم کرنے کی حتمی منظوری دے دی اور چاروں علاقوں کی شمولیت سے متعلق دستاویزات پر دستخط کردیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tmhari maryum ami bahar apnay ganjay kaminay k pas gaye kor bat na krna haram khoro

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرینی صدر کا پیوٹن کے ہوتے روس سے مذاکرات نہ کرنیکا حکمنامہ جاریکیف: (دنیا نیوز) یوکرین کے صدر زیلنسکی نے پیوٹن کے ہوتے ہوئے روس سے مذاکرات نہ کرنے کا صدارتی حکمنامہ جاری کر دیا۔ Chorni sy impresse ho k asi dhamki laga raha ho ga baqi mujy nai pata kya chal raha hy in ka Putin is the innocent terrorist. 😉😄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد: طلباء کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہونے پر انہیں گرفتار کرلیا گیااسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں اسکول کے طلباء میں مار پیٹ کا واقع پیش آیا، پولیس نے مار پیٹ کرنے والے طلباء کو حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے کی ٹویٹس میں ’آزاد‘ جموں کشمیر: ’یہ جان کر اچھا لگا کہ امریکہ کہاں کھڑا ہے‘ - BBC News اردواسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے ٹوئٹر اور ویب سائٹ پر اپنی پریس ریلیز میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کو ’اے جے کے‘ یعنی آزاد جموں و کشمیر لکھا ہے۔ 😍😍 Kashmir is not property of India Or Pakistan. It belongs to the people of the occupied state of Jammu Kashmir. usembislamabad جلد پوری ریاست آذاد ھوگی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ’سائبر ٹرک‘ کے نئے فیچر سے آگاہ کردیاٹیسلا کمپنی کے بانی ایلون مسک نے 2023 کے وسط میں لانچ ہونے والے ’سائبر ٹرک‘ کے نئے فیچر سے سوشل میڈیا صارفین کو آگاہ کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلائی گئی دو نئی ٹرینیں مکمل طور پر بندلاہور: ریلوے حکام نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان نئی چلائی گئی دونوں ریل کار ٹرینوں کو مکمل طور پر بند کر دیاہے۔دونوں نئی ریل کاروں کو منافع بخش نہ ہونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈین فضائیہ کو ملنے والے لڑاکا ہیلی کاپٹرز ’پرچنڈ‘ کس جنگی صلاحیت کے حامل ہیں؟ - BBC News اردودیسی ساختہ لائٹ کامبیٹ ہیلی کاپٹر 'پراچنڈ' کے پہلے بیڑے کو پیر کے روز انڈین فضائیہ میں باقاعدہ طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »