پیسوں کی وصولی کے لیے قرض داروں کے انڈرویئرز کی نیلامی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین میں پیسوں کی وصولی کے لیے حکام کی جانب سے قرض داروں کےانڈرویئرز کی نیلامی

واضح رہے کہ گذشتہ برس قرض نادہندگان سے ضبط کیے گئے پالتو کتوں کی نیلامی پر یوکرین کے سوشل میڈیا پر کافی غصہ پایا گیا تھا۔اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم او ای سی ڈی نے دسمبر میں اپنی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے یوکرین کو کئی دہائیوں میں بدترین اقتصادی بحران کا سامنا ہو سکتا ہے جس سے ملک کی کل 41 کروڑ آبادی میں سے 9 کروڑ افراد غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔

اقوام متحدہ کی تحقیق کے مطابق وبا کے آغاز سے یوکرین میں 40 فیصد سے زیادہ خاندانوں میں کم از کم ایک شخص بیروگار ہوا ہے۔ یورکین میں قرض داروں کی جائیداد نیلام کرنے کا آن لائن سسٹم 2015 میں لانچ کیا گیا تھا اور وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ اب تک تقریباً 50 کروڑ ڈالر سے زیادہ ملکیت کی پراپرٹی فروخت کی جا چکی ہے۔

وزارت کے مطابق کسٹم حکام کی جانب سے ضبط کی گئی پراپرٹی کو یتیم خانوں، ہسپتالوں اور سکولوں کے چندے کے لیے بھی استمال کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂🤣😂🤣😂

News worthy?

ہمارے باری کب آے گا

😂😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورون دھون نے فلم کی شوٹنگ کے لیے مداحوں کے آگے ہاتھ جوڑ لیے - ایکسپریس اردوورون دھون ان دنوں ریاست اروناچل پردیش میں فلم ’’بھیڑیا‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے پی کی 7 جامعات کے لیے وائس چانسلرز کی تقرریپختونخوا کی 7 جامعات کے لیے وائس چانسلرز کی تقرری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہر قسم کی قانون سازی کی جائے۔رابعہ فاروقیخواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہر قسم کی قانون سازی کی جائے۔رابعہ فاروقی WomensDay WomensDay2021 PMLN RabiaFarooqi PunjabAssembly InternationalWomensDay Pakistan pmln_org RabiaMpa GovtofPunjabPK Dr_FirdousPTI AzmaBokhariPMLN Waqtnews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈین پولیس کی نماز تراویح کے بعد کورونا کے خاتمے کی دعا کی اپیل ۔۔ویڈیووا ئرلپولیس افسر نے مسلمانوں کو رمضان کی آمد کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کہ تراویح میں کی گئی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں Muhammad Qasim Dreams show that a tragedy will occur in Pakistan, and a great disaster will come which will sink Pakistan. Imran Khan will be deeply worried and concerned about this. Is this not happening today? Learn more at Shukr hy innnn hindus ko Allah yaad aya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 60کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کے لئے 60کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی گئی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »