کے پی کی 7 جامعات کے لیے وائس چانسلرز کی تقرری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پختونخوا کی 7 جامعات کے لیے وائس چانسلرز کی تقرری ARYNewsUrdu

پشاور: خیبر پختون خوا کی 7 سرکاری جامعات کے لیے وائس چانسلرز کی تقرری عمل میں آ گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان کے پی حکومت کامران بنگش نے کہا ہے کہ 7 سرکاری جامعات کے لیے وائس چانسلرز کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے، اس سلسلے میں با کردار، با صلاحیت، اور وژن رکھنے والے پروفیسرز کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے۔انھوں نے کہا ڈاکٹر ظاہر شاہ یونی ورسٹی آف چترال کے نئے وائس چانسلر منتخب کیے گئے ہیں، پروفیسر ڈاکٹر امین باچا یونی ورسٹی آف بونیر کے نئے وی سی تعینات کیے گئے ہیں۔ڈاکٹر جہانزیب خان فاٹا یونی ورسٹی درہ آدم خیل کے وی سی تعینات کیے گئے، پروفیسر ڈاکٹر ضیا الحق خیبر میڈیکل یونی...

ڈاکٹر غزالہ یاسمین ویمن یونی ورسٹی مردان کی نئی وی سی تعینات کی گئی ہیں، جب کہ پروفیسر ڈاکٹر محمد مجاہد کو پاک آسٹریا فکشولے انسٹی ٹیوٹ کا ریکٹر مقرر کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین سینیٹ انتخابات کے نتائج چیلنج کرنے کے معاملے پر پی پی کی حکمت عملی تبدیلچیئرمین سینیٹ انتخابات کے نتائج چیلنج کرنے کے معاملے پر پی پی کی حکمت عملی تبدیل تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز کروانے کی منصوبہ بندی شروعلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کے ملتوی شدہ میچ 23 مئی سے 20 جون کے درمیان کروانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انڈین پولیس کی نماز تراویح کے بعد کورونا کے خاتمے کی دعا کی اپیل ۔۔ویڈیووا ئرلپولیس افسر نے مسلمانوں کو رمضان کی آمد کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کہ تراویح میں کی گئی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں Muhammad Qasim Dreams show that a tragedy will occur in Pakistan, and a great disaster will come which will sink Pakistan. Imran Khan will be deeply worried and concerned about this. Is this not happening today? Learn more at Shukr hy innnn hindus ko Allah yaad aya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اتحادیوں نے لاڑکانہ میں اسٹیبلشمنٹ سے مل کر پی پی کی مخالفت کی، بلاول بھٹو زرداریبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس کے باوجود پیپلزپارٹی آزادی مارچ کا ساتھ دیتی ہےاور جے یو آئی کو پی ڈی ایم کا سربراہ مانتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی قیادت سے ملاقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے جہانگیر ترین کی تردیدتحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کو پروپیگنڈا قرار دیدیا۔ایک بیان میں جہانگیر ترین نے کہا پی پی قیادت سے ملاقات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »