پیرس: پی آئی اے کریو اور مسافروں میں تلخ کلامی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرس: پی آئی اے کریو اور مسافروں میں تلخ کلامی ويڈيو لنک: DailyJang

قومی ایئر لائن انتظامیہ کی طرف نئے نئے اقدامات کے باعث مسافروں اور پی آئی اے اسٹاف کے درمیان تلخ کلامی روز کا معمول بن چکا ہے۔

پی آئی اے کی پیرس سے اسلام آباد جانے والی فلائٹ میں خاتون سے پی آئی ای کے پائلٹ اور ایئر ہوسٹس کی بدتمیزی اور تکرار کے بعد خاتون کو جہاز سے اتار دیا گیا، بزنس کلاس میں سفر کرنے والی ایک خاتون سے بزنس کلاس میں ہی اپنی سیٹ بدلنے کے چالیس یورو وصول کئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جعلی ڈگری، اسلام آبادہائیکورٹ نے لیگی ایم پی اے کونااہل قراردے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں لیگی ایم پی اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ: لیگی ایم پی اے کاشف چوہدری نااہل قراراسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف چوہدری کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہل قراردے دیا۔ SamaaTV یہ جعلی ڈگریوں کی مالک ہے آگر ڈگری اصلی ھو بھی انکی عقل جعلی ھے عقل کی آندھےھیں۔جو عقل کی آندھی ھو اسے ڈگری کیا فایدہ دیگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سی اے اے میں افسران کو اضافی ذمہ داریاں دیے جانے کا سلسلہ جاریکراچی: ملک کے اہم ترین ادارے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو افسران کی کمی کا بدستور سامنا ہے، ایک اور افسر کو اضافی ذمہ داری دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے کے اہم شعبے میں افسر کو اضافی ذمہ داری دے دی گئی، ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے شعبہ کمیونی کیشن نی PCAAOfficial, what is stopping the organization to hire new staff, u only need to advertise, there are so many jobless qualified candidates who can fit into so many positions, than why giving extra responsibilities and over burdening the employees 🤷🏻‍♀️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میجر جنرل آصف غفور کا تبادلہ لیکن نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کب چارج سنبھالیں گے؟ پتہ چل گیاراولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے نئے ڈائریکٹر جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث سکولوں میں چھٹیوں کی خبریں جعلی ہیں: یو اے ای حکامدبئی: (ویب ڈیسک) چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس پھیلتا جا رہا ہے، اس بیماری کے باعث 213 افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور یہ بیماری چین سے ہوتی ہوئی 18 ممالک تک پھیل گئی ہے، جہاں پر بہت سارے ممالک نے اپنے شہریوں کو چین سے نکالنے کے لیے فوری طور پر عملی اقدامات شروع کر دیئے ہیں جبکہ کچھ نے لوگوں کو چین سے نکال لیا ہے، کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں افواہیں بہت زیادہ پھیل رہی ہیں، انہی میں سے ایک خبر متحدہ عرب امارات سے آئی ہے جہاں پر ’فیک نیوز‘پھیلائی جا رہی ہے جس کے مطابق مہلک بیماری کے باعث یو اے ای میں دو فروری کو سکول بند کر دیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »