پیراگون ریفرنس: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 29 نومبر تک توسیع - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ مجھے نوٹس موصول نہیں ہوا جس پر جج نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ بتا دیتے میں آپ کو گھر آکر نوٹس دے دیتا، نیب تو خواب خرگوش میں ہے اٹھ ہی نہیں رہا۔

احتساب عدالت نے 4 ستمبر کو پاکستان مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی و رکن پنجاب اسمبلی خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں پر دائر ریفرنس میں فرد جرم عائد کی تھی۔

پیراگون سٹی کی ذیلی کمپنی بسم اللہ انجینئرنگ کے مالک شاہد شفیق کو جعلی دستاویزات کی بنیاد پر آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کا ٹھیکا لینے کے الزام میں 24 فروری کو نیب نے گرفتار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیراگون ریفرنس: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 29 نومبر تک توسیع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسحاق ڈارکیخلاف ریفرنس،تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکیسابق وزيرخزانہ اسحاق ڈارکیخلاف آمدن سےزائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران وکیل صفائی کی جانب سے نیب ریکارڈ پراعتراض کے باعث تفتیشی افسر پرجرح مکمل نہ ہوسکی پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شاہد خاقان کے خلاف ایل این جی ریفرنس دو ہفتے میں دائر کیا جائے گا، نیب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیراگون ریفرنس: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 29 نومبر تک توسیع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 روز کی توسیعلاہور: احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 روز کی توسیع کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’مجھے بتاتے میں گھر آکرنوٹس دے جاتا‘،پیراگون ہاوسنگ سکینڈل کیس کی سماعت کے دوران عدالت کا اظہاربرہمیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خواجہ برادران کے خلاف احتساب عدالت میں پیراگون ہاوسنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »