’مجھے بتاتے میں گھر آکرنوٹس دے جاتا‘،پیراگون ہاوسنگ سکینڈل کیس کی سماعت کے دوران عدالت کا اظہاربرہمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خواجہ برادران کے خلاف احتساب عدالت میں پیراگون ہاوسنگ

اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران عدالت نے نوٹس کا جواب نہ ملنے پر نیب پراسیکیوٹر پراظہاربرہمی کرتے ہوئے کہامجھے بتادیتے میں گھرآکرنوٹس دےدیتا۔آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

تفصیلات کے مطابق خواجہ برادران کے خلاف احتساب عدالت میں پیراگون ہاو¿سنگ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی جس میں ڈی آئی جی آپریشنزنے بدنظمی کے معاملے پراپناجواب عدالت کو جمع کرادیا۔اس موقع پر عدالت نے استفسار کیا کہ نیب کوبھی نوٹس جاری کیے تھے جس پرنیب پراسیکیوٹر نے کہاانہیں کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ نیب پراسیکیوٹر کے جواب پر عدالت نے برہمی کااظہارکرتے ہوئے کہا مجھے بتادیتے میں گھرآکرنوٹس دےدیتا۔جسٹس جواد الحسن نے کہا پراسیکیوشن جواب جمع کرائے قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا۔دوران سماعت عدالت نے سعد رفیق کو اسلام آباد میں اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی۔جبکہ کچھ دیر کیلئے سماعت ملتوی بھی کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے شمال مشرقی علاقے میں روس کے فوجی گشت میں اضافہشام کے شمال مشرقی علاقے میں روس کے فوجی گشت میں اضافہ Syria RussianMilitary Patrols Increased
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیراگون اسکینڈل: احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگیپیراگون اسکینڈل: احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی AccountabilityCourt KhSaad_Rafique ParagonHousingScandal Produced NAB pmln_org president_pmln pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت جاریلاہور: احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس کی سماعت جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف سماعت جاریلاہور: احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »