پیدل چلتے ہوئے موبائل فون دیکھنے پر پابندی عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان : پیدل چلتے ہوئے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد ARYNewsUrdu

جاپانی موبائل کمپنی این ٹی ٹی کی تحقیق کے مطابق پیدل چلتے ہوئے موبائل فون دیکھنے والوں میں سے 95 فیصد ایسے افراد ہیں جن کی توجہ سکرین پر مرکوز ہونے کے باعث انہیں سامنے نہیں دکھائی دے رہا ہوتا جس کی وجہ سے حادثات میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

تحقیق میں ٹوکیو کے مصروف ترین سٹیشن پر پیدل چلنے والوں کی مثال دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اگر تمام 1500 افراد سڑک پار کرتے ہوئے اپنی موبائل اسکرین دیکھ رہے ہوں تو ان میں سے دو تہائی کسی نہ کسی حادثے کا شکار ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چمن: سرحدی تجارت اوردوطرفہ پیدل آمدورفت کی بندش کیخلاف تاجروں کادھرنا 27ویں روزبھی جاریچمن: سرحدی تجارت اوردوطرفہ پیدل آمدورفت کی بندش کیخلاف تاجروں کادھرنا 27ویں روزبھی جاری ChamanBorder PakAfghanBorder Traders Balochistan Strike BoderClosed pid_gov OfficialDGISPR MoIB_Official shiblifaraz mfa_afghanistan jam_kamal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں PUBG گیم پر پابندی عائد کر دی گئیاسلام آباد (کامران اکرم) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والی گیم ”پب جی“ پر عارضی پابندی عائد کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں صرف PUBG موبائل ہی بند نہیں ہوئی بلکہ۔۔۔ ویڈیوز گیمز کے دلدادہ افراد کیلئے آج کی سب سے افسوسناک خبر آ گئیلاہور (کامران اکرم) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والی گیم ”پب جی“ پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے منگوائے گئے موبائل فون پر کتنا ٹیکس عائد کر دیا گیا ؟موبائل فون کے شوقین افراد کیلئے اہم خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )صدر مملکت نے گزشتہ روز فنانس بل کی منظوری دیدی تھی جس کے بعد فنانس بل آج نئے مالی سال یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گا ۔نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن گیم پب جی کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد اس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں پب جی گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آن لائن گیم پب جی کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد اس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »