امریکا: ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا: ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک SamaaTV

Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 39 mins ago

امریکا میں تربیتی مشق کے دوران جدید جنگی طیارہ ایف 16 گر کر تباہ ہوگیا۔ واقعہ میں پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ امریکا کی ریاست جنوبی کیرولائنا میں پیش آیا۔حکام نے ہلاک ہونے والے پائلٹ کی شناخت ابھی ظاہر نہیں کی ہے۔ تاہم تصدیق کی گئی ہے کہ طیارے میں صرف ایک ہی پائلٹ ہی موجود تھا۔ طیارہ گرکر تباہ ہونے کی وجہ تاحال سامنے نہیں لائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر نے اعزازیے اور ریوارڈ کی رقم واپس لینے کے احکامات جاری کردیئےلاہور(آئی این  پی) ایف بی آر نے اعزازیے اور ریوارڈ کی رقم واپس لینے کے احکامات جاری کردیئے، لاہور سمیت ملک بھر کے چیف کمشنرز اور چیف کلکٹرز کو رقم واپس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے این ایف اور پاکستان پوسٹ نے یادگاری پوسٹل ٹکٹ جاری کردیااے این ایف اور پاکستان پوسٹ نے یادگاری پوسٹل ٹکٹ جاری کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال 20-2019ء : ایف بی آر ہدف سے زائد ریونیو جمع کرنے میں کامیاباسلام آباد: (دنیا نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مالی سال 20-2019ء کیلئے ہدف سے زائد ریونیو جمع کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مالی سال 20-2019ء : ایف بی آر ہدف سے زائد ریونیو جمع کرنے میں کامیاباسلام آباد: (دنیا نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مالی سال 20-2019ء کیلئے ہدف سے زائد ریونیو جمع کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے رواں مالی سال ریکارڈ ٹیکس وصولیاں کیںایف بی آر نے رواں مالی سال ریکارڈ ٹیکس وصولیاں کیں، ریونیو اہداف حاصل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پی ایچ ایف کے آن لائن لیکچرز کا سلسلہ جاریلاہور میں پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف) کے آن لائن لیکچرز کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »